وفاقی خبریں

طلبہ یونین پر پابندی کے باعث طلبہ کو کیٹ واک کے لئے ایان علی کو بلانا پڑا، نہال

  • اسلام آباد: (ملت+آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماسینٹر نہال ہاشمی نے کہا طلبہ یونین پر پابندی کے باعث طلبہ کو کیٹ واک کے لئے ایان علی کو بلانا پڑا اور لوگ داعش کی طرف دیکھنے لگے اس امر کا اظہار انھوں نے جمعرات کو سینیٹ کی پورے ایوان کی کمیٹی کے […]

  • معیارپر پورانہ اترنے کی وجہ سے حصہ نہیں لے سکا: بزنجو

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) وزیر بندرگاہیں وجہازرانی میر حاصل بزنجو دور طالب علمی میں طلبہ یونین کے انتخابات کے معیارپر پورانہ اترنے کی وجہ سے ان میں خواہش کے باوجود حصہ نہ لے سکے تھے ۔یہ اعتراٖ ف انھوں نے جمعرات کو سینیٹ کی پورے ایوان کی کمیٹی کے اجلاس میں کیا۔ اجلاس طلبہ […]

  • دیامر بھاشا ڈیم کے آبی ذخائر ہماری ترجیحات میں شامل ہیں:آصف

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)وفاقی وزیرپانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ دیامر بھاشا ڈیم کے آبی ذخائر ہماری ترجیحات میں شامل ہیں، 70فیصدفیڈرز پر جلد لوڈشیڈنگ مکمل ختم ہوجائے گی۔جمعرات کو پاکستان کرغزستان وزارتی کمیشن کے اجلاس کے بعد خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ 70فیصد فیڈرز پر […]

  • کاسا 1000 منصوبہ توانائی بحران کے خاتمہ میں معاون ثابت ہوگا، وزیراعظم

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)وزیراعظم نواز شریف نے کہاہے کہ پاکستان کرغزستانی حکومت کی ترقی پسند پالیسیوں کو سراہتا ہے، کاسا1000 منصوبہ پاکستان میں توانائی کے بحران کے خاتمہ میں معاون ثابت ہوگا۔ کرغزستانی وزیر معیشت کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی وفد نے وزیر اعظم نواز شریف سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات کے […]

  • جغرافیائی قربت کے باعث پاکستان اور اومان فطری اتحادی ہیں: وزیر اعظم

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہاہے کہ جغرافیائی قربت کے باعث پاکستان اور اومان فطری اتحادی ہیں ، کراچی ، گوادر اور مسقط کے درمیان فیری سروس شروع کرنے کی تجویز خوش آئند ہے جس سے دونوں ممالک کے درمیان دوستی کے نئے باب کاآغاز ہوگا، یہ سروس ان […]

  • ملک میں ملکی سرمایہ کاروں کے لئے مواقع موجود ہیں: وزیراعظم

    اسلام آباد : (ملت+اے پی پی)وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہاہے کہ گزشتہ تین برسوں کے دوران پاکستان کی اقتصادی شرح نمو 4.84 سے زیادہ رہی ہے اور اب وہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لئے خطیر سرمایہ کاری کے مواقع پیش کرتا ہے ،کرغزستان اور پاکستان وسطی ایشیا علاقائی اقتصادی تعاون (کاریک)کے ارکان ہونے […]