وفاقی خبریں

خواجہ آصف نے راحیل شریف کے متعلق بیان بدل لیا

  • اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ راحیل شریف کو سعودی عرب کے شاہی خاندان کی جانب سے عمرے کی دعوت دی گئی اور انہوں نے عمرے پر جانے کیلئے وزارت دفاع اور پاک فوج کواطلاع دی تھی اور عمرے سے واپس آنے کے بعد انہوں نے کوئی درخواست […]

  • اقلتیوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا: وزیراعظم

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ اقلتیوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا اور انھیں معاشرے میں جائز مقام دلانے کے لئے ہر ممکن کوششیں کیں جائیں گی‘ وہ دن دور نہیں جب پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر اقلیت دوست ملک کے طور پر جانا […]

  • ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی) نے برآمد کنندگان کے لئے وزیر اعظم کے مراعاتی پیکج کی منظوری دے دی ہے۔ ای سی سی کا اجلاس بدھ کو وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت پرائم منسٹر آفس میں ہوا۔ اجلاس میں فنانس ڈویژن […]

  • پانی سے متعلق تھنک ٹینک زیلی کمیٹی کا قیام اہم اقدام: تنویر

    کٹاس راج: (ملت+اے پی پی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ پاکستان آبی وسائل پر موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ خطرے سے دو چار ملکوں میں شامل ہے۔پاکستان اس گلوبل چیلنج سے نمٹنے کیلئے عالمی کوششوں میں فعال کردار ادا کر رہا ہے۔پانی سے متعلق تھنک ٹینک […]

  • وزیر اعظم نے واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کردیا

    کٹاس راج: (ملت+اے پی پی)وزیر اعظم محمد نواز شریف نے بدھ کو یہاں چکوال میں واقع ہندووں کے تاریخی مندر کٹاس راج میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کیا ۔ یہ واٹر فلٹریشن پلانٹ مندر کے مقدس امرت جل تالاب کے مقام پر قائم کیا گیا ہے جو یاتریوں کو پینے کا صاف پانی فراہم […]

  • کچھ لوگ وزیراعظم کے بڑھتے ہوئے قدم روکنا چاہتے ہیں: طارق

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) وزیر مملکت طارق فضل چوہدری نے کہاہے کہ عوام جانتے ہیں کہ کچھ لوگ وزیراعظم کے بڑھتے ہوئے قدم روکنا چاہتے ہیں، وزیراعظم قدم بڑھائیں پوری قوم آپ کے ساتھ ہے، مریم نواز نے ذاتی دلچسپی لے کر سکولوں کی بہتری کے لئے کام شروع کیا،خصوصی بچوں کے لئے پانچ […]