اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ سب بچے نواز شریف کی جان ہیں‘ بچے پاکستان کے مستقبل کے معمار ہیں‘ اسلام آباد تعلیم کے لحاظ سے ایک ماڈل شہر ہونا چاہئے‘ آنے والے وقت میں اسلام آباد دنیا کا خوبصورت ترین شہر ہوگا‘ سکولوں میں جا کر معیار […]
وفاقی خبریں
سکولوں میں جا کر معیار تعلیم کا خود جائزہ لوں گا، وزیراعظم
-
وزیر اعظم آج 200 بسیں تعلیمی اداروں کے حوالے کریں گے
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیر اعظم نے تعلیمی اصلاحات پروگرام کے تحت اہم اقدام اٹھاتے ہوئے اسلام آباد کے سرکاری سکولوں اور کالجوں کے طلباء کیلئے سفری سہولیات فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اسلام آباد کے 422 سکولوں کیلئے وزیر اعظم نے 200 بسوں کی منظوری دے دی۔ بسوں کی پہلی کھیپ پہنچ […]
-
پی پی بس کرپشن کی بات نہ کیا کرے: نثار
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پارلیمنٹ ہاؤس میں واقع اپنے چیمبر میں صحافیوں سے غیررسمی بات چیت کرتے ہوئے چودھری نثار نے کہا کہ اہم ملکی معاملات پر اپوزیشن نے پوائنٹ سکورنگ کی انتہاء کر دی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت کہتی ہے کہ چورانوے مدارس کو کالعدم قرار دیا جائے، یہ […]
-
عمران اپنی تقریروں کی وجہ سے بار بار نااہل ہو چکے: امیر
پشاور: (ملت+اے پی پی) صوبائی دارالحکومت میں مسلم لیگ ن کے فاٹا سے تعلق رکھنے والے کارکنان کا کنونشن منعقد ہوا۔ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے لیگی رہنماء امیر مقام نے عمران خان اور پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کو ایک بار پھر آڑے ہاتھوں لیا۔ ان کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنی […]
-
صدر مملکت ممنون حسین کی لاہور آمد کے موقع پر وزیر اعلی شہباز شریف سے ملاقات
لاہور (ملت + آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین کی لاہور آمد کے موقعہ پر وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف سے ملاقات ‘ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور فلاح عامہ کے منصوبوں پربات چیت کی گئی ۔تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین کی لاہور آمد پر وزیر اعلی پنجاب میاں […]
-
عدالت سے باہر عدالت لگا کر جھوٹ بولنا عمران خان کی عادت ہے: مائزہ حمید
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ عدالت سے باہر عدالت لگا کر جھوٹ بولنا عمران خان کی عادت ہے،عدالت ثبوتوں کی بنیاد پر فیصلہ کرتی ہے،تحریک انصاف پانامہ پر گذشتہ دس ماہ سے سیاست کر رہی ہے،خیبرپختونخوا کے عوام سے کیے گئے وعدے پورے نہ […]