وفاقی خبریں

تحریک انصاف کے لعن طعن سے اداروں کو نقصان ہورہا ہے:دانیال

  • اسلام آباد (ملت +‌ آئی این پی) مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز نے کہاہے کہ تحریک انصاف کے لعن طعن سے اداروں کو نقصان ہورہا ہے،تحریک انصاف کی حالت پانی سے باہر آکر تڑپتی مچھلی جیسی ہے،پہلے کہتے تھے ان کے پاس ثبوت ہیں اب کہتے ہیں الزام ہیں،عوام نے تحریک […]

  • ملکی سماجی و معاشی ترقی کیلئے شاہراہوں کا جال بے حد ضروری ہے،وزیراعظم

    اسلام آباد (ملت +‌ آئی این پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ ملکی سماجی و معاشی ترقی کیلئے شاہراہوں کا جال بے حد ضروری ہے،شاہراہوں کے جال سے تجارتی اور اقتصادی سرگرمیوں میں اضافے ہوگا۔منگل کووزیراعظم نوازشریف کو ملک میں شاہراہوں کے جاری منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔بریفنگ کے دوران وزیراعظم نے کہاکہ […]

  • وزیراعظم کا ایران کے سابق صدر علی اکبر ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر اظہار افسوس

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے ایران کے سابق صدر علی اکبر ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ علی اکبر ہاشمی رفسنجانی بااثر شخصیت تھے۔ پیر کو اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ ہاشمی رفسنجانی نے عالمی سطح پر امن کے لئے مفاہمتی […]

  • پاک چین اقتصادی راہداری سے بھر پور استفادے کے لیے نئی نسل کا کردار اہم ہے: صدر

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری سے بھر پور استفادے کے لیے نئی نسل کا کردار اہم ہے اور پاکستان میں پیدا ہونے والے نئے امکانات سے مستفید ہونے کے لیے طلبہ خود کو تیار کریں۔ صدر مملکت نے یہ بات ایوان […]

  • وزیراعظم کی کروزمیزائل بابر تھری کے کامیاب تجربے پر قوم اور مسلح افواج کو مبارکباد

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے کروزمیزائل بابر تھری کے کامیاب تجربے پر قوم اور مسلح افواج کو مبارکباد دی اور کہا کہ بابر تھری کا کامیاب تجربہ ٹیکنالوجی میں جدت اور خود کفالت کی جانب اہم قدم ہے،پاکستان پرامن بقائے باہمی کی پالیسی پر مکمل یقین رکھتا ہے۔پیر کو […]

  • پیغامِ پاکستان...یاسر پیر زادہ

    ہم صحیح راستے پر چل پڑے ہیں؛ صدر

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری سے بھر پور استفادہ کیلئے نئی نسل کا کردار اہم ہے اور پاکستان میں پیدا ہونے والے نئے امکانات سے مستفید ہونے کیلئے طلبہ خود کو بھرپور انداز میں تیار کریں۔ انہوں نے یہ بات پیر کو ایوان […]