اسلام آباد: (ملت+آئی این پی )وزیرمملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ رانا ثناء اللہ صاحب کا فوجی عدالتوں کے قیام پر بیان مکمل لاعلمی کی بنیاد پر ہے،فوجی عدالتوں نے آئین کے مطابق دی گئی ذمہ داریوں کو میسروقت میں بخوبی سرانجام دیا۔پیر کو اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہاکہ راناثناء اللہ صاحب […]
وفاقی خبریں
رانا ثنا اللہ کابیان لاعلمی کی بنیاد پر ہے،مریم
-
مقدس اوراق؛ ری سائیکلنگ پلانٹ لگارہے ہیں: یوسف
کراچی: (ملت+اے پی پی)وفاقی وزیر برائے مذہبی امور بین المذاہب وہم آہنگی سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ مقدس اوراق کو بے حرمتی سے بچانے کیلئے کراچی اور اسلام آباد راولپنڈی میں ایک ایک ری سائیکلنگ پلانٹ لگایا جارہا ہے، اخبارات کو ردی میں استعمال کرنے سے بچانے کیلئے ری سائیکلنگ کی جائے گی […]
-
وزیراعظم کا ایران کے سابق صدر کے انتقال پر اظہار افسوس
اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے ایران کے سابق صدر علی اکبر ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ علی اکبر ہاشمی رفسنجانی بااثر شخصیت تھے۔ پیر کو اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ ہاشمی رفسنجانی نے عالمی سطح پر امن کے لئے مفاہمتی کوششوں میں […]
-
عمران نے صرف جھوٹ بولنے میں مہارت حاصل کی: مریم
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیرمملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان بوکھلاہٹ اور گھبراہٹ کا شکار ہیں کیونکہ وہ جھوٹ بولتے ہیں اور انہوں نے پوری زندگی صرف جھوٹ بولنے میں مہارت حاصل کی ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف کے خطاب کے رد عمل میں وزیرمملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کا […]
-
ضرب قلم؛ زبان، ادب اور معاشرہ’ کے عنوان سے کانفرنس
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) ضرب قلم سے پاکستان کے متعلق منفی تاثر پر کاری وار کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں چار روزہ بین الاقوامی ادبی کانفرنس میں دنیا بھر سے شاعروں اور ادیبوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے صدر ممنون حسین کا کہنا تھا کہ معاشرے […]
-
مری کے حسن کا جادو اور برف باری، وزیر اعظم بھی پہنچ گئے
مری: (ملت+اے پی پی) آسمان سے گرتے برف کے گالوں نے سحر طاری کر دیا۔ مری میں برفباری کے دلفریب مناظر نے ہر کسی کو دیوانہ بنا لیا۔ وزیر اعظم نواز شریف بھی موسم سے لطف اندوز ہونے ملکہ کوہسار پہنچ گئے۔ روئی جیسے نرم و ملائم برف کے گالے دیکھ کر سیاحوں کے چہرے […]