پشاور: (ملت+اے پی پی) ایک تقریب سے خطاب اور میڈیا سے بات کرتے ہوئے انجینئر امیر مقام کا کہنا تھا کہ پاناما کیس اب سپریم کورٹ میں چل رہا ہے، کون کتنے ثبوت لایا، اس کا فیصلہ سپریم کورٹ کرے گی، فیصلے سے قبل اپنا فیصلہ سنانا کہاں کا انصاف ہے؟ ان کا کہنا تھا […]
وفاقی خبریں
عمران او رشید بیانات کے علاوہ کچھ نہیں کر سکتے: امیر
-
نیب قوانین سخت کرنے کا آرڈیننس تیار: ڈار
اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پلی بارگین کرنے والا شخص پوری زندگی نہ الیکشن لڑسکے گا اور نہ اپنے عہدے پر برقرار رہ سکے گا اس کی سزا نااہلی ہوگی۔ اسلام آباد میں قوانین جائزہ کمیٹی کےہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ […]
-
قلم کاروں کی اموات کی صورت میں امدادی رقم بڑھادی گئی:عرفان
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیراعظم کے مشیرقومی تاریخ وادبی ورثہ عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ 2017 کو ’’ضرب قلم‘‘ کے سال کے طورپر منایا جائے گا، وزیراعظم محمد نوازشریف نے پچاس کروڑ روپے کے انڈومنٹ فنڈ کے قیام کے علاوہ شاعروں اور ادیبوں کی فلاح وبہود کے لئے خصوصی پیکج منظورکیا ہے جس […]
-
وزیراعظم عوام کی فلاح و بہبود پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں: ماروی
اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بی آئی ایس پی کی چیئرپرسن ماروی میمن نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف عوام کی فلاح و بہبود پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں اور سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر عوام کی خوشحالی حکومت کی ترجیح ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے […]
-
وزیراعظم کا مولانا فضل الرحمان کو ٹیلیفون
لاہور: (ملت+اے پی پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے ٹیلیفون پر مولانا فضل الرحمان کی خیریت دریافت کی اور گلدستہ بھجوایا۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف عیادت کے لئے ہسپتال پہنچے اور جلد صحت یابی کے لئے دعا بھی کی۔ جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان لاہور […]
-
ملک کے اندر بدامنی کی فضا پیدا کی جا رہی ہے: برجیس
سانگلہ ہل: (ملت+آئی این پی)وفاقی وزیر امور کشمیر چوہدری برجیس طاہر نے کہا ہے کہ ملک کے اندر گڑ بڑ اور بدامنی کی فضا پیدا کر نے والے ملک وقوم کی خدمت نہیں کر رہے ہیں مخالفین کو محض اخباری بیانات دینے اور سستی شہرت حاصل کرنے کا بخار ہو گیا ہے۔ وہ پاناما کیس […]