لاہور: (ملت+آئی این پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ نیب قوانین میں ترامیم کے معاملے پر پا رلیمانی کمیٹی کا اجلاس11جنوری کو ہوگا‘موجودہ حکومت جون 2018میں آئینی مدت پوری کر یگی 2018/19کا بجٹ جانیوالی نے تیار کر نا ہے یا آنیوالی حکومت نے اس پر حکومت اور اپوزیشن کو قبل […]
وفاقی خبریں
نیب قوانین ترامیم؛ اجلاس11جنوری کو ہوگا؛ ایاز
-
سانحہ لودھراں انسانی غلطی کی وجہ سے ہوا: سعد
لاہور: (ملت+اے پی پی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کیا ہے کہ سانحہ لودھراں انسانی غلطی کی وجہ سے ہوا سگنل سسٹم بہتر تھا۔ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں سچ سامنے لا کر لواحقین کوانصاف فراہم کرینگے۔ بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال میں ٹرین حادثے میں زخمی بچوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو […]
-
جاوید ملک کی وزیراعظم کو پاک بحرین روابط بڑھانے کے حوالے سے بریفنگ
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیر اعظم نواز شریف سے بحرین میں پاکستان کے سفیر جاوید ملک نے ملاقات کی اور پاک بحرین روابط بڑھانے کے حوالے سے بریفنگ دی۔ جاوید ملک نے بتایا کہ پاک بحرین بزنس کانفرنس مارچ میں اسلام آباد میں منعقد کرنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے جس میں […]
-
بلیغ الرحمن سے اسلا م آباد چیمبر کے وفد کی ملاقات
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیر مملکت برائے وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت انجینئر محمد بلیغ الرحمن سے اسلا م آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ایک وفد نے چیمبر کے صدر خالد اقبال ملک کی سربراہی میں ملاقات کی۔ملاقات میں اس بات پر زور دیا گیا کہ صنعتی پیداوار کو بہتر کرنے […]
-
برطانیہ کے ساتھ دو طرفہ تجارت کانفرنسز کا انعقاد: خرم
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیرخان نے برطانیہ کے ساتھ دو طرفہ تجارت کے فروغ کے لیے مشترکہ تجارتی کمیٹی کے قیام اور بزنس ٹو بزنس کانفرنسز کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو جی ایس پی پلس جیس سہولیات دینی چاہئیں۔وفاقی وزیر تجارت […]
-
صحت کی نگہداشت حکومت کی اولین ترجیح؛ وزیراعظم
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے صحت کی نگہداشت کے شعبہ کو حکومت کی اولین ترجیحات کاحصہ قراردیتے ہوئے کہاکہ ملک میں انتہائی غریب مریضوں کی بہتری کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔ وہ جمعہ کو یہاں کنگ حمد یونیورسٹی آف نرسنگ اینڈ ایسوسی ایٹڈ میڈیکل سائنسز کاسنگ بنیاد رکھنے […]