وفاقی خبریں

ضرب عضب کی طرح ضرب قلم کی ضرورت ہے، وزیراعظم

  • وزیراعظم:(ملت+اے پی پی) نواز شریف نےکہا ہے کہ ادیبوں کی رہنمائی میں آپریشن ضرب قلم کی بھی شدید ضرورت ہے ، دیکھنا چاہیے کہ کس طرح علمی و ادبی سرگرمیوں کو فروغ دے کر انتہا پسندی اور عدم برداشت کے رویے پر قابو پایا جاسکتا ہے ۔ اسلام آباد میں اکادمی ادبیات کی بین الاقوامی […]

  • کشمیریوں کی نسل کشی کی جارہی ہے، ترجمان دفتر خارجہ

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں قتل عام کشمیریوں کی نسل کشی اور وہاں ہندؤں کے ڈومیسائل بنانا اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے۔ اسلام آباد میں کشمیرسیمینارسے خطاب کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا تھا کہ 6 ماہ سے مقبوضہ […]

  • تجارت کے فروغ کیلئے نقل و حمل کی مستعدی اہمیت؛ خرم

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ تجارت کے فروغ کیلئے نقل و حمل کی مستعدی بھی پیداواری صلاحیت اور تجارتی محصولات میں کمی لانے جتنی اہمیت رکھتی ہے۔ انہوں نے یہ بات نیشنل ورکشاپ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی جس کے وہ […]

  • خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں: سعد

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی ) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ 2018ء تک خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں‘ سی پیک کے تحت ریلوے کے تین منصوبے شروع کئے گئے ہیں‘ کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کو سی پیک میں شامل کرانے کے لئے کوشاں ہیں‘ کراچی […]

  • سردار مہتاب احمد کو وزیر اعظم کا ایوی ایشن ڈویژن کا مشیر بنانے کا فیصلہ

    اسلام آباد:(ملت ( آئی این پی )مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب احمد کو وزیر اعظم کا مشیر بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا، اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن آئندہ چند روز میں جاری کر دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما سردار مہتاب احمد […]

  • عالمی برادری کشمیریوں پر بھارتی مظالم بند کرانے: سرتاج

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیر اعظم کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے عالمی برادری پر زوردیاہے کہ مقبوضہ کشمیر کے نہتے اور معصوم شہریوں پر بھارتی مظالم بند کرانے سمیت اس مسئلہ کا پرامن اور سیاسی حل کرانے میں اپنا کردار ادا کرے، پاکستان نے ہمیشہ کشمیریوں کی سیاسی ، سفارتی اور اخلاقی حمایت […]