اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)صدر ممنون حسین نے ممتازگلوکار استاد فتح علی خان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ موسیقی کے شعبے میں استاد فتح علی خان کی خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گی۔ ان کے انتقال سے کلاسیکی کا ایک عہد ختم ہو گیا ۔ اپنے تعزیتی پیغام […]
وفاقی خبریں
صدر کا استاد فتح علی خان کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مسئلہ کشمیر کا حل گزشتہ سات دہائیوں سے زیر التوا؛ ایاز
اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا حل گزشتہ سات دہائیوں سے زیر التواء ہے، بھارتی فوج کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہی ہے، گزشتہ تین سال میں مسئلہ کشمیر پر درجنوں قراردادیں پیش کی گئیں ،مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے ناقابل تردید […]
-
عمران نے خود کو الزام خان اور قلابازی خان تسلیم کرلیا: دانیال
اسلام آباد: (ملت+آئی ا ین پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں دانیال عزیز اور مائزہ حمید نے کہا ہے کہ عمران خان نے آج خود کو الزام خان اور قلابازی خان تسلیم کرلیا ‘ بدعنوانی کے علمبردار اپنے صوبے کی حالت دیکھیں‘ پی ٹی آئی کے وکلا نے تسلیم کیا کہ جو ثبوت انہوں نے […]
-
وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی ملاقات
اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے ملاقات کی‘ ملاقات میں مسلح افواج کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جمعرات کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے وزیراعظم محمد نواز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں مسلح […]
-
حق اور سچ کی آواز گولیوں سے نہیں دبائی جا سکتی، وزیراعظم
اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہہ رگ اور شناخت ہے، جنت نظری وادی کو اس طرح جلتا نہیں دیکھ سکتے،م کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے،بین الاقوامی اداروں کی توجہ اس جانب مبذول کراتے رہیں گے، کشمیری جس بہادری اور […]
-
کشمیر پاکستان کی شہ رگ اور شناخت ہے، وزیراعظم
اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ اور شناخت ہے اور اس جنت نظری وادی کو اس طرح جلتا نہیں دیکھ سکتے۔ کشمیر سے متعلق بین الاقوامی پارلیمانی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ اور […]