اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) وفاقی وزیربرائے اُمور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمدبرجیس طاہر نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی سے متعلق وزیر اعظم کے وژن اورمسلم لیگ (ن) کی عوام دوست پالیسیزز کے ثمرات عوام تک پہنچنا شروع ہو گئے ہیں ۔اُنہوں نے یہ بات آج اسلام آباد میں ایک وفد سے […]
وفاقی خبریں
نواز شریف پالیسیزز کے ثمرات عوام تک پہنچنا شروع ہو گئے؛ برجیس
-
مسئلہ کشمیر پر دو روزہ عالمی پارلیمانی سیمینار؛ دفتر خارجہ
اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) مسئلہ کشمیر پر دو روزہ عالمی پارلیمانی سیمینار 5،6جنوری کو پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف پارلیمنٹری سروسز( پی آئی پی ایس) میں منعقدہو گا،یورپ ،نارتھ امریکہ اور ملک سے معروف سکالرز مسئلہ کشمیر کے حوالے سے مختلف پہلو ؤں پر روشنی ڈالیں گے۔ دفتر خارجہ کے اعلامیہ کے مطابق ینگ پارلیمنٹرین […]
-
عمران خان کی پرانی کہانی فیل ہوگئی؛ طلال
اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کی پرانی کہانی فیل ہوگئی ہے اور اب وہ نئی کہانی بنانے کی کوشش کررہے ہیں، تحریک انصاف کے چیئرمین نے پوری پریس کانفرنس میں سماعت پر اثرانداز ہونے کی کوشش کی ،عمران خان کی جانب سے […]
-
وزیراعظم کی قیادت میں ملک تیزی سے ترقی کررہاہے؛ سینیٹر
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینیٹر و چیف آرگنائزر شعبہ خواتین بیگم نزہت صادق نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا شمار باوقار اور بے داغ شخصیات میں ہوتا ہے، وہ باکردار اور باصلاحیت شخصیت ہیں، محب وطن وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان […]
-
پاکستان خطے کے ملکوں کے ساتھ پرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے،وزیراعظم
اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان خطے کے ملکوں کے ساتھ پرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے‘ خطے میں ترقی امن اور خوشحالی کی خواہش کے ذریعے ہی ممکن ہے‘ خطے کے ملکوں کے ساتھ مضبوط اور مشترکہ مفادات پر مبنی تعلقات چاہتے ہیں۔ وہ منگل […]
-
وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی سے متعلق اجلاس
اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت قومی سلامتی سے متعلق اہم اجلاس میں آرمی چیف سمیت وفاقی وزرا بھی شریک ہیں۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت قومی سلامتی سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس جاری ہے جس میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار ،وزیر خزانہ اسحاق ڈار، مشیر خارجہ سرتاج عزیزدیگر وفاقی وزار سمیت […]