وفاقی خبریں

صدر کا چینی ہم منصب کی نیک خواہشات کے پیغام کا شکریہ

  • پیغامِ پاکستان...یاسر پیر زادہ

    اسلام آباد:(ملت+ (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے چینی ہم منصب کی جانب سے سالگرہ کے موقع پر نیک خواہشات کے پیغام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ پاک چین تعلقات کو مضبوط بنانے میں ان کی ذاتی دلچسپی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان […]

  • جمہوری حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی: ربانی

    کراچی:(ملت+اے پی پی) چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ ملکی مصنوعات کو بین الاقوامی مارکیٹوں میں میڈ ان پاکستان کے نام سے زیادہ سے زیادہ تعداد میں متعارف کروانا چاہئے تاہم دنیا بھر میں مسلم ممالک کی مصنوعات کا زیادہ نام نہیں ہے حالانکہ تاریخ گواہ ہے کہ پوری دنیا میں مسلمانوں […]

  • مولابخش چانڈیو نے حقائق سے ہٹ کر بات کی،طلال

    ن لیگ:(ملت+اے پی پی) کے رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ مولابخش چانڈیو نے حقائق سے ہٹ کر بات کی،کراچی کو امن اور پانی وفاق دے رہا ہے۔ مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کے بیان پر ردعمل میں ن لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ وزیرداخلہ لگی لپٹی سے کام نہیں لیتے، اس […]

  • نواز شریف کے

    عوام کارکردگی کی بنیاد پرووٹ دے گی: احسن

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عوام کارکردگی کی بنیاد پرووٹ دے گی،دھرنے جلسوں کے بجائے انتخابی اصلاحات پر کام کریں، 2018انتخابات میں ان کا حال وہی ہو گا جو گذشتہ انتخابات میں پیپلزپارٹی کاہوا ،پیپلزپارٹی کے سیاسی مطالبات ہیں اور الیکشن کی تیار ی ہے،خارجہ پالیسی کامیاب […]

  • نیشنل ایکشن پلان سے کامیابی حاصل ہوئی: ایاز

    کراچی:(ملت+آئی این پی)سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان سے کامیابی حاصل ہوئی،تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر ملک میں ترقی لانی چاہیے،تمام سیاسی جماعتیں انتخابی اصلاحات کا حصہ ہیں۔وہ پیر کو کراچی میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔انہوں نے کہاکہ نیشنل ایکشن پلان سے کامیابی حاصل ہوئی،نیشنل ایکشن پلان پر […]

  • پاکستان کو خوشحال ملک بنانا اپنا فرض سمجھتے ہیں: ڈار

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کو ترقی یافتہ اور خوشحال ملک بنانا اپنا فرض سمجھتے ہیں‘ دنیا میں پاکستان کی ساکھ بہتر ہورہی ہے‘ کچھ لوگوں کی آنکھوں پر پٹیاں بندھی ہیں انہیں ترقی نظر نہیں آرہی‘ 1999ء میں ہمارے پاس ضرورت سے 1200میگا واٹ زائد […]