اسلام آباد :(ملت+اے پی پی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے ہفتہ کویہاں پاکستان میں برطانیہ کے ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے ملاقات کی اور برطانوی سیکرٹری خارجہ بورس جانسن کے حالیہ دورہ پاکستان کے بارے میں انہیں بریفنگ دی۔ انہوں نے وفاقی وزیر کو آگاہ کیا کہ برطانوی سیکرٹری خارجہ کا دورہ انتہائی کامیاب […]
وفاقی خبریں
اسحاق ڈار سے پاکستان میں برطانیہ کے ہائی کمشنر تھامس ڈریو کی ملاقات
-
ممنون حسین سے چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کی ملاقات
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) صدرمملکت ممنون حسین سے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ملاقات کی اور انہیں چیف جسٹس کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ ہفتہ کو ایوان صدر میں حلف برداری کی تقریب کے بعدصدر ممنون حسین سے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ملاقات کی۔ […]
-
وزیراعظم کا سابق ٹیسٹ کرکٹر امتیازاحمد کے انتقال پر اظہار افسوس
اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) پاکستان کے پہلے ٹیسٹ وکٹ کیپر اور افتتاحی بلے باز امتیاز احمد سانس کی بیماری کے باعث اٹھاسی سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ قبل از تقسیم ہند کے لاہور میں پیدا ہونے والے امتیاز احمد ان چند کھلاڑیوں میں سے ایک تھے جنہوں نے پاکستان کرکٹ کو اس […]
-
کیری کا اسحاق ڈار کو فون
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ٹیلی فون کیا اور بتایا کہ صدر عالمی بینک نے انہیں سندھ طاس معاہدے پر پاکستان کی بھارت سے متعلق شکایات سے آگاہ کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی کے مسئلے کا […]
-
پاکستان میں غلط کام کرنا انتہائی آسان ہے، نثار
اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ پاکستان میں صحیح کام کرنا مشکل اور ناممکن جب کہ غلط کام کرنا انتہائی آسان ہے۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ ہم تشویش ناک صورتحال سے گزررہے ہیں، پاکستان کے شہری بیرون ملک میں دہشت گردی میں پکڑے گئے اور […]
-
اقتصادی راہداری کے روٹ میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی: صدر
پشاور: (ملت+اے پی پی) صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ وہ پورے اعتماد سے کہتے ہیں کہ پاک چین اقتصادی راہداری کے روٹ میں ذرا سی بھی تبدیلی نہیں کی گئی، روٹ کے بارے میں شکوک وشبہات پھیلا نے والے لوگ قوم کی کوئی خدمت نہیں کر رہے بلکہ ان کا یہ طرز عمل […]