وفاقی خبریں

راجہ محمد ظفر الحق کی فلسطینی سفیر ولید احمد ابو علی سے ملاقات

  • اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) سینیٹ میں قائد ایوان راجہ محمد ظفر الحق نے پاکستان میں فلسطین کے سفیر ولید احمد ابو علی سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔ فلسطینی سفیر ولید ابو علی نے قائد ایوان کو مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال سے بھی آگاہ کیا۔ انہوں […]

  • دہشت گردی کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، سرتاج

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امورسرتاج عزیز نے کہا ہے کہ سفارتی کورس کرنیوالوں کیلئے معلومات کا حصول ضروری ہے،سفارتکار دنیا میں پاکستان کا مثبت تشخص اجاگر کرنے میں کردار ادا کرتے ہیں،ہم اپنے ہمسایہ ملکوں سے پرامن تعلقات کے خواہاں ہیں۔جمعہ کو سفارتی کورسز کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے […]

  • انتھک کاوشیں اور لگن کے نہایت مثبت نتائج برآمد ہوئے ہیں، وزیراعظم

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام کو درپیش بنیادی مسائل کے حل کیلئے موجودہ حکومت کی انتھک کاوشیں اور لگن کے نہایت مثبت نتائج برآمد ہوئے ہیں، بجلی کے بڑے بڑے منصوبہ جات کے ساتھ ساتھ ملکی اور علاقائی مواصلاتی منصوبوں پر تیزی سے کام […]

  • سی پیک میں سرکلر ریلوے سمیت متعدد ترقیاتی منصوبوں کی منظوری

    بیجنگ:(ملت+اے پی پی) پاک چین اقتصادی راہدای منصوبے کی مشترکہ تعاون کمیٹی نے کراچی سرکلر ریلوے سمیت متعدد ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں سی پیک منصوبے کی مشترکہ تعاون کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں تمام صوبوں کے وزرائے اعلیٰ سمیت وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق اور دیگر نے […]

  • غیرکشمیری آبادکاری کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھائیں گے

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پاکستان نے بھارت کی آبی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کا عزم ظاہر کر دیا۔ دفتر خارجہ نے سندھ طاس معاہدے کو ناقابل ترمیم قرار دے دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کہتے ہیں معاہدے کی خلاف ورزی ہوئی تو لائحہ عمل سامنے لائیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہا […]

  • عمران کی شوکت خانم پر سیاست مایوس کن: مریم

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)وزیرمملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کی شوکت خانم پر سیاست مایوس کن ہے،1990میں نوازشریف جب وزیراعلیٰ تھے تو عمران خان کو شوکت خانم کیلئے زمین دی،شوکت خانم پاکستان کیلئے فخر ہے اور محمد نوازشریف کا تحفہ ہے،عمران خان جھوٹ بول کر حقیقت اور تاریخ نہیں بدل […]