اٹک: (ملت+آئی این پی)وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امورشیخ آفتاب احمدنے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان توانائی کے بحران کے حل کے لیے کوشاں ہیں اور اس سلسلے میں ہر ممکن کوشش جاری ہے تاکہ ملک سے توانائی کے بحران کا مکمل خاتمہ کیا جاسکے۔وہ اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے بات چیت کررہے تھے […]
وفاقی خبریں
وزیر اعظم توانائی کے بحران کے حل کیلئے کوشاں ہیں:آفتاب
-
خرم دستگیر کی آزاد جموں وکشمیر کے چیمبر آف کامرس کے وفد کی ملاقات
اسلام آباد:(ملت+آئی این پی) وزیر تجارت خرم دستگیر خان سے آزاد جموں وکشمیر کے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد نے ملاقات کی۔ اس وفد کی قیادت چیمبر کے صدر چوہدری صہیب سعید کررہے تھے۔وفد آزاد کشمیر کی معروف کاروباری شخصیات اور صنعت کاروں پر مشتمل تھا۔ اس اہم ترین ملاقات کے دوران آزاد […]
-
وزیراعظم کا وادی نیلم میں بھارتی جارحیت کا نشانہ بننے والی بس کا معائنہ
مظفرآباد: (ملت+آئی این پی)وزیراعظم محمد نوازشریف نے وادی نیلم میں بھارتی جارحیت کا نشانہ بننے والی بس کا معائنہ کیا،بھارتی فورسز نے دھنیا ل کے قریب بس کو مارٹر گولوں کا نشانہ بنایا تھا،23نومبر کو بھارتی جارحیت سے سات شہری شہید اور دس زخمی ہوئے تھے،بھارت نے بس حملے کے زخمیوں کی امداد کیلئے آنے […]
-
بھارت پر واضح کردیا مسئلہ کشمیر کے بغیر امن ممکن نہیں، پاکستان
اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ بھارت پر واضح کردیا مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں لہذا پاکستان کشمیر سمیت تمام معاملات پر بات چیت کے لیے تیار ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا ہفتہ وار نیوزبریفنگ میں کہنا تھا کہ پاکستان […]
-
ہم پوری طرح چارٹر آف ڈیموکریسی پر عمل کر رہے ہیں،وزیراعظم
مظفرآباد:(ملت+آئی این پی)وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ چارٹر آف ڈیموکریسی پر دستخط سے جمہوریت کے نئے دور کا آغاز ہوا تھا،ہم تو پوری طرح چارٹر آف ڈیموکریسی پر عمل کر رہے ہیں، کوئی میں نہ مانوں کی پالیسی پر عمل پیرا ہو ہم کیا کرسکتے ہیں،بجلی کی قلت دور کرنے کیلئے کارخانے لگارہے […]
-
امن وامان کے بغیر کوئی ملک بھی خوشحال نہیں رہ سکتا:سردار
اسلام آباد : (ملت+اے پی پی) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں امن وامان کے بغیر کوئی ملک بھی خوشحال نہیں رہ سکتا، انسانیت کیلئے کام کرنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، نیت میں اخلاص ہوتو اللہ کی مدد شامل حال ہوجاتی ہے۔قومی امن کونسل […]