اسلام آباد: (مملت+اے پی پی) حکومت نے قرض اتارو، ملک سنوارو سکیم کے تحت شہریوں کی جانب سے ملنے والا قرض حسنہ انیس سال بعد واپس دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ قرض حسنہ دینے والے اب اپنے پیسے واپس لے سکتے ہیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں سیکرٹری خزانہ وقار مسعود […]
وفاقی خبریں
قرض اتارو، ملک سنوارو،19سال بعد قرض حسنہ واپس
-
فاٹا؛ بچوں کی اموات کاپولیو ویکسین سے کوئی تعلق نہیں؛ سینیٹر
اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)پولیو کے خاتمہ بارے وزیر اعظم کی فوکل پرسن سینٹرعائشہ رضا فاروق نے کہا ہے کہ اب تک کی تحقیقاتی تفصیلات بشمول فرانزک تجزیہ میں فاٹا بچوں کی اموات کا ویکسین سے کوئی تعلق ثابت نہیں ہو سکا ۔ انہوں نے تحقیقاتی رپورٹ کے اخذ کئے گئے نتائج کی تفصیلات دیتے […]
-
صدرکا جسٹس یحییٰ آفریدی کو پشاور ہائیکورٹ کا چیف جسٹس مقرر
اسلام آباد:(ملت+آئی این پی)صدرمملکت ممنون حسین نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو پشاور ہائیکورٹ کا چیف جسٹس مقرر کرنے کی منظوری دے دی جبکہ پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس جسٹس مظہر عالم میاں خیل کو سپریم کورٹ کا جج مقرر کرنے کی منظوری دی ہے،وزارت قانون نے مذکورہ دونوں تقرریوں کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیئے ہیں۔صدر […]
-
ہم آج بھی میثاق جمہوریت پر کاربند ہیں، وزیراعظم نواز شریف
مظفر آباد:(ملت+اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہم آج بھی میثاق جمہوریت پر کاربند ہیں لیکن اگرکوئی میں نہ مانوں کی پالیسی پر چلے تو ہم کچھ نہیں کرسکتے۔ مظفر آباد میں آزاد کشمیر کونسل سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ ہم تمام جماعتوں کو ساتھ لے کر […]
-
وزیراعظم کا دورہ مظفر آباد، بجٹ اجلاس میں شرکت
مظفر آباد:(ملت+اے پی پی) وزیراعظم نوازشریف مختصر دورے پر مظفر آباد پہنچ گئے ہیں جہاں وہ آزادجموں و کشمیر کونسل کے بجٹ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔ وزیراعظم نوازشریف مختصر دورے پر مظفر آباد پہنچے ہیں جہاں انہوں نے آزاد جموں و کشمیر کونسل کے بجٹ اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں وفاقی وزراء […]
-
وزیراعظم نے قانون ساز اسمبلی کے 2 نو منتخب ارکان سے حلف لیا
مظفر آباد:(ملت+اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے آزاد کشمیرقانون ساز اسمبلی کے 2 نو منتخب ارکان سے حلف لیا۔ جمعرات کو آزاد کشمیر کونسل کے 53ویں بجٹ اجلاس میں عبدالخالق وصی اورچوہدری محمد صدیق نے اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔ اس موقع پرآزاد کشمیرکے صدر سردار مسعود خان بھی موجود تھے۔ قبل ازیں […]