وفاقی خبریں

بارشیں نہ ہونے سے پانی کے ذخائر کی صورتحال سنگین ہے: خواجہ

  • اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات سے متاثر ہونے والوں میں پاکستان 8 ویں نمبر پر ہے، موسم خراب کرنے والوں میں 136 ویں نمبر پر ہے، بارشیں نہ ہونے سے پانی کے ذخائر کی صورتحال سنگین ہے ‘ […]

  • ہمیں سبق سکھانے والے ترقی کا سبق سیکھیں: برجیس

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) وفاقی وزیربرائے اُمور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمدبرجیس طاہر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کا ہمیشہ سے یہ موقف رہا ہے کہ قومی ایشو ز کو سڑکوں اور چوراہوں پر طے کرنے کی بجائے پارلیمنٹ کے فورم پر طے کیے جائیں۔ اُنہوں نے آصف علی زرداری اور […]

  • آئی ایس آئی کی قربانیاں قابل تحسین ہیں: صدر

    اسلام آباد : (ملت+اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے دہشت گردی اور انتہاء پسندی کے خلاف جنگ میں انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ مادر وطن کے دفاع کیلئے ملک کے اعلیٰ انٹیلی جنس ادارہ کی قربانیاں قابل تحسین ہیں۔ انہوں نے یہ بات […]

  • انسداد دہشت گردی قوانین یکجا کرنے کا فیصلہ؛ وزارت داخلہ

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ انسداد دہشت گردی ایکٹ اور تحفظ پاکستان قانون کو ضم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے جبکہ نئے قانون کا مسودہ بھی تیار کرلیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی داخلہ کےاجلاس میں اہم فیصلے کئے گئے ہیں۔ اجلاس میں وزارت داخلہ نے […]

  • نواز شریف کے

    سی پیک سے پاکستان مضبوط ہوگا: احسن

    اسلام آباد/بیجنگ: (ملت+آئی این پی) وفاقی وزیرمنصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال نے کہاکہ خیبر پختونخوا کے نئے منصوبوں کی سی پیک میں شمولیت سے پاکستان مضبوط ہوگا،وفاقی حکومت کی ہمیشہ کوشش رہی ہے کہ سی پیک میں تمام صوبوں کو شامل رکھا جائے،وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک نئے منصوبوں کی سی […]

  • چشمہ تھری کا افتتاح قوم کیلئے بہت بڑی خوشخبری ہے: مریم

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی )وزیرمملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چشمہ تھری کا افتتاح قوم کیلئے بہت بڑی خوشخبری ہے،حکومت کا 16گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کو تین گھنٹے پر لانا بہت بڑا کارنامہ ہے،پاکستان کی ثقافت اور اقدار کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کی ضرورت ہے،وزیراعظم نے تعلیمی اصلاحات پروگرام […]