وفاقی خبریں

حسب وعدہ 2018ء تک بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کردی جائے گی

  • چشمہ : (ملت+اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے توانائی کی قلت ، دہشت گردی کی لعنت سمیت ملک کو درپیش تمام چیلنجز سے موثر طور پر نبرد آزما ہونے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وطن عزیز سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ہماری ترجیحات میں سرفہرست ہے،درپیش مسائل ایک ایک […]

  • وزیراعظم کاچشمہ ملازمین کے لئے دو ماہ کے بونس کا اعلان

    میانوالی: (ملت+آئی این پی) وزیراعظم میاں نواز شریف نے چشمہ تھری پاور پلانٹ کے افتتاح کے موقع پر کام کرنے والے ملازمین کے لئے دو ماہ کے بونس کا اعلان کیا۔ بدھ کو وزیراعظم نواز شریف نے چشمہ تھری پاور پلانٹ کا افتتاح کیا تو اس موقع پر وزیراعظم نے چشمہ تھری پر کام کرنے […]

  • چشمہ؛ وزیراعظم کا لکھی ہوئی تقریر سے ہٹ کر خطاب

    میانوالی: (ملت+آئی این پی) وزیراعظم میاں نواز شریف کے چشمہ تھری پاور پلانٹ کے افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران اردو تقریر کا چینی زبان میں ترجمہ کرنے والی مترجم کواس وقت دقت کا سامنا کرنا پڑاجب وزیراعظم نے لکھی ہوئی تقریر سے ہٹ کر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ بدھ کو وزیراعظم میاں نواز […]

  • وزیراعظم نےچشمہ تھری نیوکلیئر پاور پلانٹ کےمختلف حصے دیکھے

    چشمہ: (ملت+آئی این پی )وزیراعظم محمد نوازشریف نے چشمہ تھری نیوکلیئر پاور پلانٹ کا دورہ کیا،وزیراعظم نے چشمہ تھری نیوکلیئر پاور پلانٹ کے مختلف حصے دیکھے۔وزیراعظم نوازشریف کو چشمہ پاور پلانٹ کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔بریفنگ میں بتایا کہ بجلی گھر گذشتہ تیس روز سے اپنی مکمل صلاحیت پر کام کر رہا ہے،جوہری توانائی […]

  • ملک میں احتجاج کے بجائے ترقی پسند سوچ اپنانا ہوگی،وزیراعظم

    چشمہ: (ملت+آئی این پی )وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہاہے کہ ملک میں احتجاج کے بجائے ترقی پسند سوچ اپنانا ہوگی،دھرنوں سے کچھ حاصل نہیں ہوگا،رکاوٹیں نہ ڈالی جائیں ،پاکستان کی روشنیاں چھیننے والوں سے پوچھا جائے کہ ایسا کیوں کیا،پاکستان کی ترقی کا دارومدار توانائی پر تھا جس پر توجہ نہیں دی گئی،حکومت درست سمت […]

  • اللہ کی پکڑ سے بدعنوان دور نہیں؛ صدر

    اسلام آباد،کوئٹہ (ملت+اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا کہ وہ بلوچستان کی سر زمین پر کھڑے ہوکر یہ واضح کرتے ہیں کہ پاک چین اقتصادی راہداری کے روٹ میں ایک انچ کی بھی تبدیلی نہیں کی گئی اور اس امر کو یقینی بنایا جائے گا کہ بلوچستان سمیت ملک کا کوئی بھی […]