وفاقی خبریں

وزیراعظم نے 340میگاواٹ کے چشمہ تھری جوہری بجلی گھر کا افتتاح کردیا

  • چشمہ: (ملت+اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے بدھ کو 340میگاواٹ کے چشمہ تھری جوہری بجلی گھر کا افتتاح کردیا۔وفاقی وزیرپانی وبجلی خواجہ محمد آصف، وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی ، وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیزاور پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے چیئرمین محمد نعیم بھی اس موقع […]

  • بھارت سندھ طاس معاہدہ توڑ کر خطرناک مثال قائم کریگا، پاکستان

    سیکریٹری خارجہ:(ملت+اے پی پی) اعزاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ اگر بھارت نے پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدہ یک طرفہ طور پر ختم کیا تو اس سے خطرناک مثال قائم ہوجائے گی۔ دوسرے ملکوں کو اس طرح کے معاہدے توڑنے کا جواز مل جائے گا۔ کنٹرول لائن پر جنگ بندی کے خلاف ورزیاں […]

  • وزیراعظم کا رولزآف بزنس میں ترامیم منظور

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) جائزہ كمیٹی كے رولزآف برنس كے تحت وزیراعظم كوحاصل صوابدیدی اختیار ختم كرنے كی منظوری دے دی گئی۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار كی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں قوانین میں اصلاحات كے لیے جائزہ كمیٹی نے رولز آف بزنس مجریہ 1973 میں ترامیم كی منظوری دے دی جس كے تحت آرڈینس، […]

  • پیپلز پارٹی کا سرپرائز ”کھودا پہاڑ نکلا چوہا ”طلال

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) بیان برا ہو یا بھلا ہر سیاسی رہنما اپنی مرضی کے مطلب نکال لیتا ہے ، مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے پیپلز پارٹی کے سرپرائز کو کھودا پہاڑ نکلا چوہا قرار دے دیا ۔ شفقت محمود کا کہنا ہے آصف زرداری کے اعلان سے سب سے زیادہ […]

  • وزیراعظم ملک کی تقدیر بدل رہے ہیں: ظفرالحق

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر راجہ محمد ظفرالحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم ملک کی تقدیر بدلنے کیلئے اقتصادی راہداری منصوبہ پر عملدرآمد کرا رہے ہیں، 46 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے نہ صرف پاکستان بلکہ خطہ کی تقدیر تبدیل ہو گی، سرکاری ملازمین محنت ، دیانتداری اور صداقت […]

  • سی پیک ون بلٹ ون روڈ پراجیکٹ کا سب سے بڑا منصوبہ: احسن

    بیجنگ:(ملت+اے پی پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک ون بلٹ ون روڈ پراجیکٹ کا سب سے بڑا منصوبہ ہے جو پورے خطہ کو آپس میں جوڑ دے گا، سی پیک کے تحت اب تک 30 بلین ڈالرز پراجیکٹس کو عملی بنایا جا چکا ہے، […]