اسلام آباد : (ملت+اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی نے کہا ہے کہ پاکستان اور کویت نے مشکل کی ہر گھڑی میں ہمیشہ ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے اور دونوں ممالک علاقائی اور بین الاقوامی مسائل کے بارے میں ایک جیسے خیالات رکھتے ہیں۔سی پیک سے کویتی […]
وفاقی خبریں
طارق فاطمی کی کویت کے سفیر ناصر عبدالرحمن جے المطائری سے ملاقات
-
وزیراعظم (آج) تیسرے ایٹمی بجلی گھر چشنوپ تھری کا افتتاح کریں گے
اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف (آج) بدھ کو چشمہ کے مقام پر پاکستان کے تیسرے ایٹمی بجلی گھر چشنوپ تھری کا افتتاح کریں گے،وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ محمد آصف اور وزیرمملکت پانی وبجلی عابد شیر علی بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے ۔ چین کے تعاون سے بنائے گئے اس بجلی […]
-
اقتصادی راہداری کے روٹ میں ایک انچ کی بھی تبدیلی نہیں کی گئی ،صدر
کوئٹہ: (ملت+آئی این پی ) صدرمملکت ممنون حسین نے کہاہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کے روٹ میں ایک انچ کی بھی تبدیلی نہیں کی گئی ہے ،پہلے بھی کہہ چکاہوں کہ اگر بلوچستان کے لوگ اس عظیم معاشی منصوبے سے بہرہ مند نہ ہو تو اس کی کوئی ضرورت ہی نہیں ،آئندہ بھی اس […]
-
وزارت داخلہ نے نیشنل ایکشن پلان پر کوئی رپورٹ جاری نہیں کی: ترجمان
اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) وزارت داخلہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزارت داخلہ نے نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد سے متعلق کوئی رپورٹ جاری نہیں کی‘ قومی سلامتی کے اہم امور سے متعلق غلط خبر کو وزارت داخلہ سے منسوب کرنا افسوسناک ہے۔ منگل کو وزارت داخلہ کے ترجمان نے کہا کہنیشنل […]
-
پی پی کے 4مطالبات زیر غور ہیں ، طلال
مسلم لیگ:9ملت+اے پی پی) (ن )کے رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے 4مطالبات پر غور کر رہے ہیں ،چندایک پر عمل درآمد ہو بھی سکتاہے۔ طلال چودھری نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری سندھ میں تبدیلی نہیں لاسکے ،کہیں یہ صوبہ بھی پیپلزپارٹی کے ہاتھ سے نہ نکل جائے۔ انہوں کہا […]
-
پاکستان چین اور روس کے درمیان مذاکرات آج ہونگے
پاکستان: (ملت+اے پی پی) چین اور روس کے درمیان خارجہ سیکرٹریوں کی سطح کے مذاکرات آج روس میں ہوں گے۔ مذاکرات میں تینوں ممالک کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور سمیت افغانستان میں امن کے قیام اور عالمی و علاقائی معاملات زیربحث آئیں گے۔ پاکستانی وفد کی قیادت سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری کریں گے۔ […]