اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیراعظم محمد نوازشریف سے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ایوان وزیراعظم کے میڈیا آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو داخلی سلامتی کی صورتحال، طورخم افغان باڈر کے اپنے حالیہ دورے اور کراچی آپریشن کے بارے میں آگاہ […]
وفاقی خبریں
وزیراعظم سے وزیر داخلہ کی ملاقات
-
وزیراعظم سے مولانا کی ملاقات
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیراعظم محمد نوازشریف سے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے منگل کو وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ایوان وزیراعظم کے میڈیا آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران موجودہ سیاسی صورتحال اور قومی اہمیت کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ خیبر پختونخوا اور […]
-
صدر مملکت ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
کوئٹہ: (ملت+اے پی پی)صدر مملکت ممنون حسین ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی ،صوبائی وزیرداخلہ سرفراز بگٹی،صوبائی وزیرتعلیم عبدالرحیم زیارتوال ،صوبائی مشیر اطلاعات سردار رضا بڑیچ ،صوبائی وزیر ایس اینڈ جی اے ڈی نواب محمد خان شاہوانی ،صوبائی وزیرزراعت سردار اسلم بزنجو ،آئی جی پولیس احسن محبوب ،سی سی […]
-
بلاول بیٹا اپنی تاریخ پڑھو: سعد
لاہور:(ملت+اے پی پی) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے چیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے بلاول بیٹا اپنی تاریخ پڑھو اور اپنے حجم سے بڑی باتیں مت کرو۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعد رفیق کا کہنا تھا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ […]
-
بلدیاتی نظام جمہوریت کی اکائی ہے: دانیال
شکرگڑھ: (ملت+آئی این پی ) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور ممبر قومی اسمبلی دانیال عزیز نے کہا ہے کہ بلدیاتی نظام جمہوریت کی اکائی ہے بلدیاتی نظام جمہوریت کو مضبوط سے مضبوط تر بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا عوامی مسائل کے حل میں مدد گار ثابت ہو گا شکرگڑھ میونسپل کمیٹی […]
-
ناکام ہونے والے قانون کی عدالت میں بھی ناکام ثابت ہوں گے: طلال
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنماء طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عوامی عدالت میں ناکام ہونے والے قانون کی عدالت میں بھی ناکام ثابت ہوں گے،پی ٹی آئی خیبر پختونخوا میں سرکاری خرچہ پر جلسے کررہی ہے، پاکستان کے ادارے آزاد ہیں ، فیصلے میرٹ اور ثبوتوں پر کئے جائیں […]