اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کرسمس پر مسیحی بھائیوں کو مرکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ حضرت عیسیٰؑ اللہ تعالی کے عظیم پیغمبروں میں سے ہیں ، آئین پاکستان میں بھی قائد اعظم محمد علی جناح کے وژن اور اقلیتوں کے جائز مفادات کے تحفظ بارے بتایا گیا ہے،حکومت […]
وفاقی خبریں
حضرت عیسیٰؑ اللہ تعالی کے عظیم پیغمبروں میں سے ہیں: وزیر اعظم کا پیغام
-
پا کستان میں اقلیتوں کواپنی تقریبات، رسومات، تہوار منا نے کی آزادی حا صل ہے، عابد شیر
فیصل آباد (ملت + آئی این پی) وزیر مملکت بجلی وپانی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ پا کستان بنا نے میں اقلیتوں نے بھی اہم کردار اداکیا۔ پا کستان میں اقلیتوں کو اپنی ہر قسم کی تقریبات رسومات ادا کر نے تہوار منا نے مکمل آزادی حا صل ہے۔ وزیر اعظم میا ں […]
-
آصف زرداری 4مطالبات اور بلاول کی ڈیڈ لائن کی بات نہیں کررہے، ہم کیوں کر یں ؟ سعد رفیق
لاہور (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ آصف زرداری 4مطالبات اور بلاول بھٹو کی ڈیڈ لائن کی بات نہیں کررہے ہم کیوں کر یں ؟کر پشن ملک کیلئے کینسر سے زیادہ خطر ناک ہے موجودہ حکومت ملک کو کر پشن سے پاک کر رہی ہے ‘جب […]
-
اسسٹنٹ کمشنرز منتخب نمائندوں کے ہمراہ ترقیاتی سکیموں کا جائزہ لے کر بروقت مکمل کروائیں، شیخ آفتاب
اٹک (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتا ب احمد نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہیں اور اس سلسلے میں تمام متعلقہ حکام اپنا کردار ادا کررہے ہیں تاکہ ضلع میں جاری ترقیاتی سکیموں کو جلد از جلد مکمل کیا جاسکے۔ ہفتہ کوانہوں نے […]
-
وزیر اعظم نواز شریف کی67ویں سالگرہ (کل) منائی جائے گی
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیر اعظم نواز شریف کی67ویں سالگرہ (کل) 25دسمبر اتوار کو منائی جائے گی۔ اس روز مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام ملک بھر میں تقریبات منعقد ہونگی جن میں سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے اور میاں محمد نواز شریف کی درازی عمر کیلئے دعا کی جائے گی […]
-
رواں سال ریلوے کیلئے 40ارب روپے آمد ن کا ہدف مقررکر دیا، خواجہ سعد
لاہور (ملت + آئی این پی) وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ رواں سال ریلوے کیلئے 40ارب روپے کی آمد ن کا ہدف مقرر کیا ہے،ہوپر ویگن ملک بھر میں کول پاور پلانٹس پر کوئلے کی ترسیل کرے گا،کوئلے کی ترسیل سے سالانہ تقریباً6ارب روپے فائدہ ہوگا،ماضی میں ریلوے کا اہم شعبہ نظر […]