وفاقی خبریں

وزیراعظم بچوں اور اساتذہ کو سہولتیں فراہم کر رہے ہیں: مریم

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی )وزیرمملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم تعلیمی پروگرام کے تحت بچوں اور اساتذہ کو سہولتیں فراہم کر رہے ہیں،وزیراعظم نے سرکاری سکولوں میں تعلیمی معیار نجی سکولوں کے برابر کرنے کا وعدہ کیا ہے،عہد کرنا ہے کہ آئندہ سال قائد کے ایمان،اتحاد تنظیم کے قول […]

  • خوشی ہے زرداری وطن واپس آگئے: سعد

    وزیر ریلوے:(ملت+اے پی پی) خواجہ سعد رفیق کہتے ہیں کہ ہمیں خوشی ہے کہ آصف علی زرداری وطن واپس آگئے،ہم انہیں ویلکم کہتے ہیں، امید ہے وہ پارٹی کو منظم کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو ایک انگلی دوسرے کی طرف اٹھاتے ہیں باقی انگلیاں ان کی طرف اٹھتی ہیں،مجھے پتہ ہے زرداری […]

  • بھارت کیساتھ تجارت ختم کرنے سے نقصان پاکستان کا ہوگا، دستگیر

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ بھارت کیساتھ تجارت ختم کرنے سے پاکستان کا نقصان ہوگا،پاکستان اور بھارت کے درمیان تجارت کا حجم بھارت کی عالمی تجارت کا صرف 0.4 فیصد ہے،جس کو ختم کرنے سے بھارت پر بہت کم اثر پڑیگا،پاکستان میں بہت سا خام مال […]

  • وزیر اعظم کے وژن کے مطابق ترقی کے سفر کو مزید تیز کریں گے: برجیس

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) وفاقی وزیربرائے اُمور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمدبرجیس طاہر نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے آخری مرحلے میں مسلم لیگ (ن) کی شاندار کامیابی عوام کی جانب سے محمدنواز شریف کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار ہے ۔ اُنہوں نے یہ بات آج ضلع ننکانہ کی تحصیل […]

  • پرامن اور خوشحال پاکستان قائداعظم کا خواب تھا: مریم

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی )وزیرمملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پرامن اور خوشحال پاکستان قائداعظم کا خواب تھا،قائداعظم کے افکار کو زندہ رکھنا ہم سب کا فرض ہے،تعلیمی اداروں میں قائداعظم کے حوالے سے سرگرمیاں جاری رہنی چاہیں،طلبہ کوپارلیمنٹ کی اہمیت اور کام کے طریقہ کار کا ادراک ہونا چاہیے،معاشرے میں اختلاف […]

  • انسانوں اوردرختوں کوسیدھاکرنیکاایک ہی فارمولاہ؛ اور وہ ہے ’’ڈنڈا‘‘:طارق

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)سینیٹ اجلاس میں وزیر مملکت برائے کیڈ طارق فضل چوہدری کے جواب پر ایوان کشت زعفران بن گیا،ایم کیو ایم کی سینیٹر خوش بخت شجاعت نے سوال کیا کہ درخت لگائے توجاتے ہیں انہیں سیدھارکھنے کیلئے بھی کوئی فارمولاہے،جس کے جواب میں طارق فضل چوہدی نے کہا کہ انسانوں اوردرختوں کوسیدھاکرنیکاایک […]