اسلام آباد: (ملت+آئی این پی )چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے حکومت کی جانب سے 5ریگولیٹرز اتھارٹیز کو متعلقہ وزارتوں کے ماتحت کرنے کے حوالے سے تسلی بخش جواب نہ ملنے پر معاملے کو سینیٹ کمیٹی برائے تفویض کردہ قانون سازی(ڈیوولوشن ) کو بھجوا دیا۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کو سینٹ اجلاس میں وفاقی وزیر قانون […]
وفاقی خبریں
سینٹ اجلاس میں وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کا خطاب
-
بھارتی افواج دہشت گردی کا دوسرا نام ہیں: کرمانی
اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) معاون خصوصی وزیراعظم ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ بھارتی افواج دہشت گردی کا دوسرا نام ہیں‘ لائن آف کنٹرول پر وادی نیلم میں بھارتی فوج کی نہتے اور معصوم بس مسافروں پر فائرنگ اور گولہ باری قابل مذمت ہے‘ عالمی برادری بھارتی فوج کی دہشت گردی کا نوٹس […]
-
امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے؛ پاکستان
اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہا ہے کہ ملکی سرحدوں کی حفاظت کرنا جانتے ہیں‘ ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے‘ کشمیر ہمیشہ سے نیوکلیئر فلیش پوائنٹ رہا ہے‘ کشمیریوں کی سفارتی‘ سیاسی اور اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے‘ کشیدہ صورتحال خطے میں غربت کی بڑی […]
-
ہرقسم کی دہشت گردی کی پرزور مذمت کرتے ہیں، سرتاج
اسلام آباد:(ملت+اے پی پ) مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی پر زور مذمت کرتا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مشیر خارجہ امورسرتاج عزیز نے جرمن وزیر خارجہ کو تعزیتی خط لکھا جس میں انہوں نے برلن ٹرک حملے میں مرنے والوں کے اہل خانہ اور […]
-
قائد اعظم محمد علی جناحؒ محسن پاکستان تھے: مشاہد
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے رہنماء اورسابق وفاقی وزیر سینٹر مشاہد اللہ خان نے کہاہے کہ قائد اعظم محمد علی جناحؒ محسن پاکستان تھے، مسیحی برادری کو کرسمس کے موقع پر مبارکباد پیش کر تے ہیں، دو ارب کی کرپشن کرنے والے سے تین ارب روپے وصول کرنے […]
-
وزیرپٹرولیم نے گمبٹ میں نئے گیس پلانٹ کا افتتاح کردیا
سانگھڑ:(ملت+آئی این پی )وزیرپٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے گمبٹ ساؤتھ بلاک میں نئے گیس پلانٹ کا افتتاح کردیا،یومیہ 50ملین مکعب فٹ گیس فراہم ہوسکے گی۔جمعہ کو وزیرپٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے گمبٹ ساؤتھ بلاک میں نئے گیس پلانٹ کا افتتاح کیا۔نئے گیس پلانٹ سے یومیہ 50ملین مکعب فٹ گیس فراہم ہوسکے گی،اس موقع پر سیاسی […]