وفاقی خبریں

پاک فضائیہ نے دہشتگردی کیخلاف آپریشن میں اہم کردار ادا کیا :نواز شریف

  • اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ کے دہشت گردی کے خلاف آپریشن میں موثر کردار کی وجہ سے دہشت گردی کا نیٹ ورک تباہ ہوا ، فضائیہ کی صلاحیتوں کو مزید بہتر بنانے کے لیے تمام وسائل فراہم کریں گے ۔ اسلام آباد میں پاک فضائیہ […]

  • دفاع پاکستان کونسل سے ملاقات وزیر داخلہ کی خواہش پر نہیں ہوئی: ترجمان

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) گزشتہ روز سانحہ سول ہسپتال کوئٹہ سے متعلق کمیشن کی رپورٹ کے ردعمل میں وفاقی وزیر داخلہ کی جانب سے کی گئی پریس کانفرنس کے بعد شروع ہونے والی سیاسی بحث پر اپنے مؤقف کی وضاحت کیلئے ترجمان وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے […]

  • بلاول کو بچہ سمجھ کر نظرانداز ہی کرینگے: مریم

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے چیئرمین پیپلز پارٹی کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بلاول کے سیاسی استاد شاید اس کی بھلائی نہیں چاہتے، بلاول جب اخلاق سے گری ہوئی بات کریں گے تو لوگ اسے بچہ سمجھ کے نظرانداز ہی کریں گے، ان […]

  • دو نمبر اپوزیشن آگے آ گئی: ثناء اللہ

    لاہور: (ملت+اے پی پی) راناچ کا تحریک انصاف پر طنز در طنز کرنے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔ تحریک انصاف کو دو نمبر اپوزیشن قرار دے ڈالا۔ موصوف نے پیپلز پارٹی کو 27 دسمبر سے اپنی ہی حکومت کیخلاف تحریک چلانے کا مشورہ بھی دے دیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا […]

  • عمران خان خودکش بمبار بنتے جا رہے ہیں :حنیف

    راولپنڈی: (ملت+اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان وزیر اعظم نواز شریف کی دشمنی میں خودکش بمبار بنتے جا رہے ہیں ۔ راولپنڈی میں شہباز شریف ٹی ٹوئنٹی ٹرافی چمپیئن شپ کی افتتاحی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

  • وزیر اعظم کو استعفے کی پیشکش کی لیکن وہ نہیں مانے، نثار

    اسلام آباد:(ملت+ات پی پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ پارلیمنٹ میں ان کے خلاف جتنی تحریک التوا پیش کردیں وہ ان کا سامنا کریں گے اور سانحہ کوئٹہ کمیشن رپورٹ پر سپریم کورٹ اور پارلیمنٹ میں صفائی پیش کریں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران چوہدری نثار نے کہا کہ […]