اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے بھارت کے شہر امرتسر میں منعقد ہونے والی ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچنے کے بعد دفتر خارجہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس میں یکطرفہ تصویر پیش کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ ہارٹ […]
وفاقی خبریں
اشرف غنی نے پاکستان کیخلاف بیان دیا: سرتاج عزیز
-
بلاول ابھی سیاست میں نئے ہیں؛ مریم اورنگزیب
کراچی: (ملت+اے پی پی) پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو زرداری سیاست میں نئے ہیں، اپنے چار مطالبات پر وارننگ دینے کے بجائے وزیر اعظم سے ملکر مسائل کو حل کریں۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان عوام کا وقت ضائع نہ […]
-
بھارت آداب میزبانی بھول گیا
امرتسر: (ملت+اے پی پی) بھارت نے سیکیورٹی ایشو کا بہانہ بنا کر مشیر خارجہ سرتاج عزیز کو ہوٹل سے باہر نکلنے سے روک دیا۔ کانفرنس کے سیکیورٹی عملے نے پاکستانی صحافیوں اور سفارتی عملے کے ساتھ بدتمیزی کی۔ اس موقع پر ہائی کمشنر عبدالباسط کو میڈیا سے بات کرنے سے روکنے کی کوشش کی گئی […]
-
مشیر خارجہ سرتاج عزیز (آج ) بھارت پہنچیں گے
امرتسر: (ملت+آئی این پی)بھارت کے شہر امرتسر میں افغانستان کے حوالے سے ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس کا آغاز ہوگیا، مشیر خارجہ سرتاج عزیز (آج )اتوار کو کانفرنس میں شرکت کیلئے بھارت پہنچیں گئے اوراسی شام وطن واپس آ جائیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق افغانستان میں ترقی، امن و استحکام سے متعلق دو روزہ کانفرنس امرتسر […]
-
طارق فاطمی رواں ہفتے ٹرمپ کی ٹیم سے ملاقات کریں گے
واشنگٹن: (ملت+آئی این پی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی رواں ہفتے امریکا کا دورہ کریں گے جہاں وہ نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم سے ملاقات کریں گے۔ امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نہ صرف ڈونلڈ ٹرمپ […]
-
کراچی آپریشن کی تمام سیاسی جماعتوں نے حمایت کی:مریم
کراچی: (ملت+آئی این پی)وزیرمملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کراچی آپریشن کی تمام سیاسی جماعتوں نے حمایت کی ،وزیراعظم آزادی صحافت کی پالیسی پر یقین رکھتے ہیں،دہشتگردی کے خلاف جنگ میں چوہدری نثار کا بہت اہم کردار ہے، حکومت انٹرٹینمنٹ پروڈکشن پر ٹیکس پر چھوٹ دے رہی ہے،ٹیلنٹ کی تربیت پر بھی توجہ […]