وفاقی خبریں

عمران ملک کو غیر مستحکم کرنے کے ایجنڈے پر کام کررہے ہیں

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر برائے اُمورکشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمدبرجیس طاہر نے کہا ہے کہ عمران خان نے ہمیشہ پاکستان کو سیاسی و معاشی طورپر غیر مستحکم کرنے کے ایجنڈے پر کام کیا ہے ،عمران خان کے تمام الزامات غلط بیانی اور سنی سنائی باتوں پر مشتمل ہیں‘دھاندلی سے […]

  • پاکستان کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ہم سب کو مل کر کردار اداکرنا ہو گا

    کراچی (ملت + آئی این پی) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت صحافیوں کے تحفظ کیلئے قانون سازی کر رہی ہے ‘ آئندہ سال صحافیوں کے تحفظ کا بل ایوان میں پیش کیا جائیگا ‘ پریس کونسل آف پاکستان کو بھی فعال ادارہ بنائیں گے ‘ آزاد میڈیا […]

  • ریلوے حادثات کی روک تھام کیلئے جامع منصوبہ تیار: سعد

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ریلوے حادثات کی روک تھام کے لیے جامع منصوبہ تیار کیا جا رہا ہے جس کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا۔ وہ جمعہ کویہاں پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کر رہے تھے ۔انہوں نے کہا ریلوے […]

  • عابد شیر علی 132 کے وی چناب نگرگرڈسٹیشن کا افتتاح کریں گے

    فیصل آباد (ملت + آئی این پی) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی چوہدری عابد شیر علی( آج) ہفتہ کو 2016 ہفتہ دن 11:00بجے 132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کا افتتاح کریں گے اس موقع پر منتخب عوامی نمائندے اور فیسکو افسران بھی موجود ہوں گے اس گرڈسٹیشن کو341.211 ملین روپے کی لاگت سے مکمل […]

  • سودی نظام کے خاتمہ: کونسل قائم: سردار یوسف

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) وفاقی وزیر مذہبی سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ معاشی نظام کو ازسر نو ترتیب دے کر سودی نظام کا خاتمہ کرنا ہو گا۔ وزارت مذ ہبی امور نے قومی علماء و مشائخ کونسل قائم کر دی ہے۔ اس کونسل کی خصو صی کمیٹی اس سلسلے میں […]

  • ریلوے حادثات کی روک تھام کے لیے منصوبہ تیار کیا جارہا ہے: سعد

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ریلوے حادثات کی روک تھام کے لیے جامع منصوبہ تیار کیا جا رہا ہے جس کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا ۔ خواجہ سعد رفیق نے پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ریلوے حادثات کی روک تھام […]