اسلام آباد (ملت + اے پی پی) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پاکستان آذربائیجان کے ساتھ اپنے تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے اور مختلف شعبوں میں اس کے ساتھ اپنے تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کا خواہاں ہے۔ آئندہ برس ٰآذربائیجان کے صدر کے دورہ پاکستان سے دونوں ممالک […]
وفاقی خبریں
پاکستان، آذربائیجان: اپنے تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کا خواہاں
-
وزیراعظم وزیرخارجہ اور وزیر داخلہ سے ملاقات
اسلام آباد: (اے پی پی) وزیراعظم محمد نوازشریف سے خارجہ امور کے مشیر سرتاج عزیز نے ’’ہارٹ آف ایشیاء‘‘ کانفرنس میں شرکت کے لئے بھارت کے دورے سے قبل جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق سرتاج عزیز نے افغانستان میں امن کی بہتری اور مفاہمتی عمل کے […]
-
پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ مردم شماری ہے، وزیر اطلاعات
اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) وزیرمملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ مردم شماری ہے۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرمملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ مردم شماری ہے اور اس […]
-
وزیر اعظم کا عابد شیر علی کی شعلہ بیانی کا نوٹس
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیر اعظم کی عابد شیر علی کو پیپلز پارٹی کے خلاف غیرضروری بیان بازی نہ کرنے کی ہدایت۔ اس سے پہلے وزیر مملکت برائے پانی و بجلی اور پی پی رہنماؤں کے درمیان لفظی جنگ نہایت شدت اختیار کر گئی تھی اور پی پی رہنماء مسلسل عابد شیر علی کے […]
-
وزیر اعظم کا ٹرمپ کو فون، صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فون کیا اور صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ وزیر اعظم نواز شریف نے ڈونلڈ ٹرمپ کو دورہ پاکستان کی دعوت دی۔ وزیر اعظم سے بات کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ آپ […]
-
وزیراعظم کا اقتصادی راہداری منصوبوں پر عملدرآمد پر اظہار اطمینان
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس میں اہم شاہراہوں کے نیٹ ورک سے متعلق پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار شاہراہوں کے نیٹ ورک بہتر بنانے کیلئے ایک ہزار ارب روپے رکھے گئے۔ وزیراعظم نے اقتصادی راہداری منصوبوں […]