اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ 2018 میں بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم ہوجائے گی اور بجلی کی پیداوار 34ہزار میگا واٹ ہوجائے گی‘ بجلی کے تمام منصوبے بروقت مکمل کرلئے جائیں گے‘ مہنگی بجلی پیدا کرنے والے پلانٹس کو بند کردیا جائے گا۔ […]
وفاقی خبریں
بجلی کی پیداوار 34ہزار میگا واٹ ہوجائےگی: خواجہ آصف
-
خان صاحب فلم میں ہی وزیراعظم بن سکتے ہیں،ن لیگ
مسلم لیگ:(ملت+اے پی پی)مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری اور دانیال عزیز نے کہا ہے کہ خان صاحب آپ کو 5 سال کے لیے نہیں ڈھائی گھنٹے کے لیے وزیراعظم کا کردارفلم میں مل سکتا ہے۔ ن لیگی رہنماؤں نے عمران خان کی بھارتی اداکار انیل کپور سے ملاقات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا […]
-
وزیر داخلہ کی طبعیت حراب
لندن: (ملت+آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے وزیر اعظم نواز شریف کو آگاہ کر دیا ہے کہ وہ فوری طور پر وطن واپس نہیں آ سکتے ‘ جونہی ان کی صحت بہتر ہو گی اور ڈاکٹرز انہیں سفر کی اجازت دینگے تو وہ وطن واپسی کا شیڈول طے کریں گے۔ وزیر […]
-
منشیات کے بڑھتے رجحان کی رپورٹ درست نہیں: طارق فضل
اسلام آباد (ملت + اے پی پی) وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے سرکاری و نجی سکولوں میں منشیات کے بڑھتے ہوئے رجحان کی رپورٹ درست نہیں ہے‘ اسلام آباد کے 425 تعلیمی اداروں سے ایسی کوئی رپورٹ نہیں آئی‘ اس بارے میں جس رپورٹ کا […]
-
جنرل راحیل کا کردار قابل تعریف ہے: حاصل برنجو
اسلام آباد (ملت + اے پی پی) وفاقی وزیر جہاز رانی و بندرگاہیں سینیٹر میر حاصل خان برنجو نے کہا کہ جنرل راحیل شریف کا بطور کمانڈر افواج پاکستان دہشت گردی کے خاتمے میں کردار قابل تعریف ہے ،وزیر اعظم ہوں، آرمی چیف یا چیف جسٹس آف پاکستان ہوں سب کو اپنے عہدوں کی آئینی […]
-
پاکستان کا دفاعی سازوسامان امن کے فروغ کے لیے ہے، وزیراعظم
کراچی: (ملت+اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان خطےمیں اسلحے کی دوڑ کے خلاف ہے تاہم ہمارے دفاعی آلات امن کے فروغ کے لیے ہیں۔ کراچی میں جاری دفاعی نمائش آئیڈیاز کی افتتاح تقریب کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ آئیڈیاز 2016 کا افتتاح […]