کراچی (ملت + اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف منگل کو ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے تو وزیر دفاع خواجہ آصف بھی ان کے ہمراہ تھے۔ کراچی ایئر پورٹ پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور سینیٹر سلیم ضیاء نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ اس موقع پر آئی جی سندھ اے ڈی […]
وفاقی خبریں
وزیراعظم ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
بھارت پاکستان میں براہ راست ملوث: مشیر خارجہ
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ بھارت سی پیک پر اثرانداز ہورہا ہے اور پاکستان میں دہشت گردی میں بھی براہ راست ملوث ہے۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا جنوبی ایشیا میں امن اور تعاون بارے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ خطے کی آبادی میں […]
-
حکومت کا نیا فارمولہ
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پراپرٹی پر ایمنسٹی اسکیم لانے کی تیاری شروع کر دی گئی۔ جائیداد کے کاروبار میں لگا کالا دھن سفید کرنے کا نادر موقع ہے۔ بل کا مسودہ خزانہ کی این اے سب کمیٹی نے اوکے کر دیا۔ جو کوئی اپنی جائیداد کی اصل مالیت ظاہر کرے گا صرف ایک فی […]
-
وزیراعظم حسن سدپارہ کے انتقال پر تعزیت
اسلام آباد (ملت + اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے عالمی شہرت یافتہ کوہ پیما حسن سدپارہ کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج پاکستان اپنے ایک ہیرو سے محروم ہو گیا ہے۔ وہ پیر کی صبح راولپنڈی کے ایک ہسپتال میں خالق حقیقی سے جا ملے […]
-
وزیراعظم کا حسن سدپارہ کے انتقال پراظہا رافسوس
اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف کا معروف کوہ پیما حسن سدپارہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار‘ مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔ پیر کو اپنے بیان میں وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان آج ایک ہیرو سے محروم ہوگیا ہے عزم اور […]
-
قطری شہزادہ کے خط پر فیصلہ اب سپر یم کورٹ نے ہی کر نا ہے‘ محمد زبیر
لاہور (ملت + آئی این پی) وزیر مملکت نجکاری محمد زبیر نے کہا ہے کہ قطری شہزادہ کے خط پر فیصلہ اب سپر یم کورٹ نے ہی کر نا ہے ‘ وزیر اعظم پر منی لانڈرنگ کا الزام لگانیوالا عمران خان اب ‘‘یوٹرن ‘‘لیکر آرٹیکل62اور63پر بات کر نے لگے ہیں ‘تحر یک انصاف جلسوں اور […]