اسلام آباد (ملت +آئی این پی) چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کی بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر بلا اشتعال فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت کا جنگی جنون خطے کے امن کو تباہ کرنے کی ایک بہت بڑی سازش ہے،بھارت نے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے معصوم شہریوں کو […]
وفاقی خبریں
چیئرمین سینیٹ کی بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر بلا اشتعال فائرنگ کی مذمت
-
بھارت کی طرف سے لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ کا پاکستانی فوج نے بھرپور جواب دیا
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ کا پاکستانی فوج نے بھرپور جواب دیا ہے اور پاکستان کے 7 جوان شہید ہوئے ہیں جبکہ بھارت کا بھی جانی نقصان ہوا ہے ‘بھارتی فوجیوں کو بھی اپنے ساتھیوں […]
-
نیو اسلام آباد ایئر پورٹ ہر لحاظ سے جدید منصوبہ ہونا چاہیے:نواز شریف
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ نیو اسلام آباد ایئر پورٹ ہر لحاظ سے جدید منصوبہ ہونا چاہیے ‘ ایئر پورٹ کی تزئین و آرائش میں ہماری ثقافت نمایاں ہونی چاہیے ‘ وفاقی دارالحکومت میں جدید ایئر پورٹ وقت کا تقاضا ہے۔ پیر کو […]
-
بھارتی افواج کی سیز فائر معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی افسوسناک ہے: وزیر اعظم
اسلام آباد(ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے بھارتی فائرنگ سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیائع پر گہرے افسوس کا اظہار کیا اور شہید ہونے والے جوانوں کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا،وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ بھارتی افواج کی جانب سے سیز فائر معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی افسوسناک ہے،ہماری امن […]
-
سی پیک منصوبہ پا کستان کیلئے گیم چینجر ثا بت ہو گا پاکستان اب تیزی سے ترقی کرے گا: عابد شیر
فیصل آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر مملکت بجلی و پانی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ پا کستان کے لیے گیم چینجر ثا بت ہو گا پا کستان اب تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن ہو گا بھارت سمیت پا کستان کے چند پلا نٹڈ لوگ اس […]
-
شیخ رشید نے پانامہ لیکس بارے شریف فیملی کیخلاف دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرادیں
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ رکن قومی اسمبلی شیخ رشید نے پانامہ لیکس کے حوالے سے شریف فیملی کیخلاف دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کروادیں۔پیر کو عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے پانامہ لیکس کیس کے حوالے سے شریف فیملی کے خلاف دستاویزات جمع کرادیں۔اس […]