لاہور (ملت + آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ 2نومبر کو تحر یک انصاف کا سمندر تو دور کی بات ’’گندہ نالا ‘‘بھی نہیں آیا ‘اپوزیشن وزیر اعظم کی ’’نمازیاں ‘‘ماننے کیلئے تیار نہیں وہ پانامہ لیکس پر وزیر اعظم کا کمیشن تسلیم کرتے ؟اصل میں […]
وفاقی خبریں
عمران خان اور طاہر القادری کو کسی نہ کسی ’’سیکرٹریٹ‘‘ سے کوئی نہ کوئی ہدایت ضرور ملتی ہے
-
وزیراعظم نواز شریف کا جہانگیر بدر کے انتقال پر اظہار افسوس
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے پیپلز پارٹی کے رہنما جہانگیر بدر کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے لئے جہانگیر بدر کی سیاسی خدمات قابل تحسین ہیں۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے پی پی رہنما جہانگیر بدر کے انتقال […]
-
صدر نے کمپنیز آرڈیننس 2016 کی منظوری دیدی جو 1984 کی جگہ نافذ العمل ہو گا
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) صدر ممنون حسین نے کمپنیز آرڈیننس 2016 کی منظوری دی ہے جو کمپنیز آرڈیننس 1984 کی جگہ نافذ العمل ہو گا،۔ کمپنیز آرڈیننس 2016 کمپنیوں کے درمیان تعاون کے طریقہ کار کو آسان بنانے ، ٹیکنالوجی کے زیادہ سے زیادہ استعمال کو یقینی بنانے کی حوصلہ افزائی کرتا […]
-
وزیر اعظم آج گوادر سے پہلے چینی کنٹینروں کے قافلے کو الوداع کہیں گے
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) گوادر میں بین الاقوامی تجارتی بندر گاہ کی افتتاحی تقریب اتوار کو منعقد ہو گی جس میں چین اور پاکستان کے سول و فوجی قیادت شرکت کرے گی اس طرح گودار کو علاقائی تجارت و کامرس کا گڑھ بن جائے گا جو کہ چین کے بیلٹ و روڈ […]
-
وزیر اعظم کے ویژن کے مطا بق 2018میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا خا تمہ کر دیں گے،عابد شیر علی
فیصل آباد (ملت + آئی این پی) وزیر مملکت بجلی و پا نی عا بد شیر علی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کے ویژن کے مطا بق 2018میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا مکمل خا تمہ کر دیں، انڈسڑیل ایریاز میں لوڈ شیڈنگ نہ ہو نے کے برابرہے، زیادہ لا ئن لا سسز والے […]
-
تحریک انصاف مکمل طور پر کلین بورڈ ہوگئی ہے: عابد شیر علی
فیصل آباد (ملت + آئی این پی) وزیرمملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف مکمل طور پر کلین بورڈ ہوگئی ہے،انٹرنیٹ،فیس بک اور ٹوئیٹر کی سیاست کرنے والوں کو شکست کاسامناکرنا پڑا ہے،تحریک انصاف نے کے پی کے میں کرپشن اور ڈانس کے سوا کیا ہی کیا ہے۔ہفتہ […]