اسلام آباد۔11 نومبر (ملت + اے پی پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے معروف گلوکار اے نیئر کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم ایک باصلاحیت گلوکار تھے جنہوں نے گیت، ترانے اور غزل سمیت ہر طرح کے گیت گا کر پاکستان میں موسیقی […]
وفاقی خبریں
وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ کا معروف گلوکار اے نیئر کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
وزیراعظم محمد نوازشریف کا معروف گلوکار اے نیئر کے انتقال پر اظہار تعزیت
اسلام آباد (ملت + اے پی پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے معروف گلوکار اے نیئر کے انتقال پر ان کے خاندان اور پسماندگان کے ساتھ اظہار تعزیت کرتے ہوئے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے پاکستان میں موسیقی کے میدان میں مرحوم […]
-
کچھ لوگ ترقی روکناچاہتے ہیں، عوام ترقی روکنے والوں کی مدد نہیں کریں گے: نواز شریف
سانگلہ ہل(ملت + آئی این پی) وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ کچھ لوگ ترقی کوروکناچاہتے ہیں پر ترقی رکے گی نہیں،عوام ترقی روکنے والوں کی مدد نہیں کریں گے، خیبرپختونخوامیں پراناپاکستان اپنی جگہ پرموجودہے،ماضی کی حکومتیں تو حاجیوں کے پیسے لوٹتی تھیں، ہم ریلوے کو ٹھیک کررہے ہیں،پی آئی اے کو بہترکررہے ہیں، انشااللہ […]
-
وزیر اعظم نواز شریف کو 2013الیکشن سے پہلے کی تقریر سنا ئی گئی
سا نگلہ ہل (ملت + آئی این پی) وزیر اعظم پا کستان میان نواز شریف کو 2013الیکشن سے پہلے کی تقریر سنا ئی گئی جس میں انہوں نے وعدہ کیا تھا کہ اقتدار میں آ کر یہاں انٹر چینج بنا ئیں گے ۔تفصیلات کے مطا بق جمعہ کو وزیراعظم میاں نواز شریف جب سا نگلہ […]
-
وزیر اعظم نواز شریف نے پنڈی بھٹیاں ،فیصل آبادموٹروے پرسانگلہ ہل انٹر چینج کا افتتاح کر دیا
سانگلہ ہل(ملت + آئی این پی) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے پنڈی بھٹیاں ،فیصل آبادموٹروے پرسانگلہ ہل انٹر چینج کا افتتاح کر دیا،منصوبے کی تعمیر پر 29 کروڑ 92 لاکھ روپے لاگت آئے گی ۔جمعہ کو وزیر اعظم نوازشریف نے پنڈی پھٹیاں فیصل آبادموٹر وے پر سانگلہ ہل انٹر چینج کا افتتاح کر دیا،انٹرچینج […]
-
سپیکر سردار ایاز صادق نے تحر یک انصاف کو ایک بار پھر پار لیمنٹ میں آنے کی دعوت دیدی
لاہور (ملت + آئی این پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا اپنے حلقہ کا دورہ اہل علاقہ اور (ن) لیگی کارکنوں کا پانی ‘گیس اور دیگر مسائل پر شدید احتجاج ‘(ن) لیگی کارکن کو سپیکر سے سوال پوچھنے پر وہاں موجود افراد سے بھگایا دیا جبکہ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے […]