اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت اظہار آزادی رائے پر یقین رکھتی ہے،حکومت آزادی صحافت کو یقینی بنانے کے لیے جدوجہد جاری رکھے گی،پیمرا اس بات کی یقین دہانی کرائے میڈیا پر چلنے والا مواد ملکی ثقافت اور قومی مفاد میں ہو۔وہ […]
وفاقی خبریں
وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب کا پیمرا کا دورہ،چیئرمین پیمرا ابصار عالم نے بریفنگ دی
-
پاک چین اقتصادی راہداری کے ثمرات سے ہماری آئندہ نسلیں بھی مستفید ہوں گی
اسلام آباد ۔ 11 نومبر (ملت + اے پی پی) وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے تاجر براداری پر زور دیا ہے کہ وہ حکومت کے تجارت کو آزادانہ بنانے کے ایجنڈا کی حمایت کریں تاکہ عالمی مارکیٹ میں پاکستان کی مسابقت کی صلاحیت کو بہتر بنایا جا سکے۔ 2006ء میں چین کے ساتھ آزادانہ […]
-
گڈانی میں جہاز توڑنے کے لئے گیس سلنڈر کا استعمال آتشزدگی کا باعث بنا
اسلام آباد (ملت + اے پی پی) حادثے کی انکوائری کے لئے قائم کمیٹی کے سربراہ و وفاقی وزیر برائے دفائی پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ جہاز توڑنے کے دوران پیش آنے والے حادثے کی رپورٹ تیار کر لی گئی ہے ‘14نومبر کو انکوائری رپورٹ وزیراعظم محمد نواز شریف کو پیش کی […]
-
وژن 2025ء کے تحت ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے تعلیم کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے اقدامات جاری
اسلام آباد (ملت + اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقیات و اصلاحات احسن اقبال کی ہدایات پر وژن 2025ء کے تحت ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے ملک میں تعلیم کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے اقدامات جاری ہے ، ایچ ای سی اگلے 10سالوں میں ایسا تعلیمی نظام بنانے کیلئے کام […]
-
امریکا پاکستان کے ساتھ سٹرٹیجک پارٹنر شپ کو اہمیت دیتا ہے: رانا تنویر حسین
اسلام آباد ۔ 11 نومبر (ملت + اے پی پی) وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار راناتنویر حسین نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کے ساتھ اسٹرٹیجک پارٹنر شپ کو اہمیت دیتا ہے۔ ریڈیو پاکستان سے گفتگوکرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ امریکا میں نئے صدر کا انتخاب اور انتخابی نتائج کا معاملہ امریکا کا اندرونی معاملہ […]
-
مغربی روٹ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کا لازمی جزو ہے: احسن اقبال
پشاور ۔ 10 نومبر (ملت + اے پی پی) وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال نے مغربی روٹ کو سی پیک کا لازمی جزو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے میں ایک ملی میٹر کی بھی تبدیلی نہیں ہو سکتی، روٹ میں تبدیلیاں کرنے کا تاثر بالکل […]