اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیرمملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب سے سعودی عرب کے سفیر نے ملاقات کی جس میں میڈیا سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،وزیرمملکت مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سعودی عرب پاکستان کا تذویراتی شراکت دار ہے،سعودی عرب نے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان […]
وفاقی خبریں
مریم اورنگزیب سے سعود ی سفیرکی ملاقات، میڈیا سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
-
جھوٹے الزام لگانے والوں کو آج پھر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا، طلال چودھری
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری نے کہا ہے کہ جھوٹے الزام لگانے والوں کو آج پھر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا،سپریم کورٹ کے فیصلے پر خوشی ہوئی ہے،فیصلے ہمیشہ عدالتوں میں ہوتے ہیں ناکہ دھرنوں اور سڑکوں پر بھاگنے سے، خواجہ آصف اب بولیں […]
-
انگریزی اخبار میں چھپنے والی متنازعہ خبر کی تحقیقات کیلئے بنا ئی گئی کمیٹی کا پہلا اجلاس
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) حکومت کی جانب سے انگریزی اخبار میں چھپنے والی متنازعہ خبر کی تحقیقات کیلئے بنائے گئی کمیٹی کا پہلا اجلاس ہوا،کمیٹی کو وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے خبر لیک کے حوالے سے ابتک ہونے والی تحقیقات کے حوالے سے آگاہ کیا،وزیر داخلہ نے کمیٹی کو […]
-
مسئلہ کشمیر کو کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق حل ہونے تک اجا گر کرتے رہیں گے ،پاکستان
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا نے کہاہے کہ پاکستان مسئلہ کشمیرکے اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق حل ہونے تک مسئلہ کشمیر کو اجا گر کرتا رہے گا، 16 سالہ قیصر کو زہر دے کرمارنا بعد ازاں اس کے جنازے پر بھارت نے بربریت […]
-
عابد شیرعلی کا لوڈشیڈنگ کے نئے پلان پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کیلئے نیشنل پاور کنٹرول سنٹر کادورہ
اسلام آباد ۔ 10 نومبر (ملت + اے پی پی) وزیر مملکت برائے پانی وبجلی عابد شیرعلی نے بجلی کی لوڈشیڈنگ کے نئے پلان پر عملدرآمد کاجائزہ لینے کیلئے اسلام آباد میں نیشنل پاور کنٹرول سنٹر کادورہ کیا۔ اس موقع پر وزیر مملکت برائے پانی و بجلی کو نیشنل پاور کنٹرول سنٹر کے حکام نے […]
-
امریکی خارجہ پالیسی میں پاکستان کو وہ مقام ملے گا جس کا وہ حقدار ہے، ڈاکٹرمصدق
اسلام آباد ۔ 10 نومبر (ملت + اے پی پی) وزیر اعظم محمد نواز شریف کے معاون خصوصی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کے دوران دیئے گئے سخت بیانات کا اثر وقت گذرنے کے ساتھ دم توڑ جائے گا۔ ریڈیو پاکستان سے گفتگو […]