وفاقی خبریں

فیصلے چاہے مخالفت میں ہوں یا حق میں ایسے ہی ہونے چاہیں: محمد زبیر

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیرمملکت برائے نجکاری محمد زبیر نے کہا ہے کہ فیصلے چاہے مخالفت میں ہوں یا حق میں ایسے ہی ہونے چاہیں،سڑکوں پر ماردھاڑ کرکے فیصلے نہیں ہوتے،سپریم کورٹ کے فیصلے پر بہت خوشی ہوئی۔جمعرات کو محمد زبیر نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدالتی […]

  • ایجوکیشن بورڈ کی طرف سے طلبا کو اعلیٰ تعلیم کیلئے قرضہ حسنہ دیا جائے گا،بلیغ الرحمان

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی) وزیر مملکت برائے تعلیم محمد بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ بورڈ کی طرف سے طلبا کو اعلیٰ تعلیم کیلئے قرضہ حسنہ دیا جائے گا،اس وقت تک کیلئے جب تک وہ کمانے کے قابل نہیں ہوجاتے،پاکستان میں پہلے کچھ بڑے مگر مچھوں نے اپنے اثر ورسوخ استعمال کرکے قرضے […]

  • میرے پاس اللہ تعالیٰ کا شکر بجا لانے کیلئے الفاظ نہیں ہیں: خواجہ آصف

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی) وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عدلیہ نے بھی سیالکوٹ کے عوام کے فیصلے کی تائید کردی ہے،میرے پاس اللہ تعالیٰ کا شکر بجا لانے کیلئے الفاظ نہیں ہیں۔جمعرات کو وزیردفاع نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ عدلیہ نے بھی […]

  • عمران خان جلسوں سے وزیراعظم نہیں

    مخالفین الیکشن کمیشن میں بھی ثبوت فراہم نہیں کرسکے: خواجہ آصف

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ مخالفین الیکشن کمیشن میں بھی ثبوت فراہم نہیں کرسکے،ہماری وکٹیں اڑانے والوں کی باتیں خواب و خیال ہی رہیں گی۔جمعرات کو وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن نے بھی میرے […]

  • وزیراعظم جمعہ کو سانگلہ ہل موٹر وے انٹرچینج کا افتتاح کریں گے

    سانگلہ ہل (ملت + آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف کل جمعہ کو ایم تھری موٹر وے (پنڈی بھٹیاں‘ فیصل آباد) پر چک بیرانوالہ کے سامنے سانگلہ ہل موٹر وے انٹرچینج کا افتتاح کریں گے۔ اس منصوبہ پر چالیس کروڑ کے قریب لاگت آئی ہے۔ یہ منصوبہ تقریباً دو سال قبل منظور کیا گیا تھا۔ […]

  • وفاقی وزیرداخلہ کا رینجرز کی گاڑی الٹنے سے اہلکاروں کے جاں بحق ہونے پر دکھ کا اظہار

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے رینجرز کی گاڑی الٹنے سے اہلکاروں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا،حادثے سے زخمی ہونے والے اہلکاروں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔جمعرات کو وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے اپنے تعزیتی پیغام میں […]