اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف پاکستان کو علامہ اقبال اور قائد اعظم کے پیغام کی طرف لے جارہے ہیں‘ علامہ اقبال کے پیغام کے بغیر پاکستان مکمل نہیں ہوتا‘ کلام اقبال کے ذریعے انتہا پسند اور شدت پسند رویوں […]
وفاقی خبریں
وزیراعظم پاکستان کو علامہ اقبال اور قائد اعظم کے پیغام کی طرف لے جارہے ہیں
-
پاکستان اور امریکہ پرانے دوست ہیں: اسحاق ڈار
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ پرانے دوست ہیں ،پاکستان اور امریکہ کا تعلق آزادی‘ جمہوریت‘ انسانی حقوق اور عوام کی طاقت پر یقین کے اصولوں پر مبنی ہے‘ وزیراعظم نواز شریف نے اقتدار میں آتے ہی پاکستان اور امریکہ کے تعلقات […]
-
وزیراعظم کی مصحف ایئربیس آمد پر پرتپاک استقبال،گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
سرگودھا (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف کی مصحف ایئربیس آمد پر پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل سہیل امان نے استقبال کیا‘ وزیراعظم کو چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ بدھ کو وزیراعظم محمد نواز شریف سرگودھا میں پاک فضائیہ کے مصحف ائیر بیس پہنچے تو ایئرچیف […]
-
صدر مملکت ممنون حسین سے وزیراعظم محمد نواز شریف کی ملاقات
اسلام آباد ۔ 09 نومبر (ملت + اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین اور وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت ترقیاتی ایجنڈے سے اپنی توجہ نہیں ہٹائے گی اور ملک کی ترقی اور عوام کے معیار زندگی میں بہتری کے لئے ترقیاتی منصوبے مکمل کرنے کے لئے تندہی سے کام کرتی […]
-
میڈیکل کالجوں میں داخلہ: میرٹ کی خلاف ورزی پر سخت کاروائی ہو گی، سائرہ افضل
اسلام آباد ۔ 09 نومبر (ملت + اے پی پی) وزیرمملکت برائے قومی صحت سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ میڈیکل کالجوں میں داخلے کے لیے میرٹ کی خلاف ورزی کرنے پر سخت ترین کاروائی کی جائے گی۔بدھ کو یہاں سے جاری بیان میں انھوں نے کہا کہ میڈیکل کالجوں میں داخلے کے لیے […]
-
میڈیکل کالجوں میں داخلہ: میرٹ کی خلاف ورزی پر سخت کاروائی ہو گی: سائرہ افضل
اسلام آباد ۔ 09 نومبر (ملت + اے پی پی) وزیرمملکت برائے قومی صحت سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ میڈیکل کالجوں میں داخلے کے لیے میرٹ کی خلاف ورزی کرنے پر سخت ترین کاروائی کی جائے گی۔بدھ کو یہاں سے جاری بیان میں انھوں نے کہا کہ میڈیکل کالجوں میں داخلے کے لیے […]