اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے نیلم جہلم ہائیڈروپاور پراجیکٹ مظفرآباد کاآڈٹ مکمل کرلیا ہے۔ آڈیٹرجنرل آف پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی جانب سے نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ مظفر آباد کا تفصیلی آڈٹ کیا گیا ہے […]
وفاقی خبریں
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ مظفرآباد کا آڈٹ مکمل
-
سی پیک کے تحت رواں سال گوادر بین الاقوامی ہوائی اڈے پر تعمیراتی کا م کا آغاز ہو جائے گا، حکام سی پیک سیکرٹریٹ
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) سی پیک کے تحت رواں سال بجلی اورانفراسٹرکچر کے متعددمنصوبوں کے ساتھ ساتھ سب سے اہم گوادر بین الاقوامی ہوائی اڈے پر تعمیراتی کا م کا آغاز ہوجائے گا۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری سیکرٹریٹ کے حکام نے ’’ملت‘‘ کو بتایا کہ سی پیک کے تحت شاہراہوں کے منصوبوں پر تسلی […]
-
رکن قومی اسمبلی فرخ حبیب نے وزارت ریلوے میں پارلیمانی سیکرٹری کا قلمدان سنبھال لیا
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) رکن قومی اسمبلی فرخ حبیب نے وزارت ریلوے میں پارلیمانی سیکرٹری کا قلمدان سنبھال لیا۔اس موقع پر فرخ حبیب کو وزارت ریلوے میں اہم بریفنگ دی گئی۔اس دوران گفتگو کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ حکومت کا اولین مقصد اداروں کی کارکردگی کو بہتر کرنا ہے۔ ریلوے کو ایک […]
-
نیب راولپنڈی نے وفاقی محتسب سیکرٹریٹ کے ایڈیشنل سیکرٹری ارشد فاروق فہیم اور دیگر ملزمان کے خلاف احتساب عدالت اسلام آباد میں ضمنی ریفرنس دائر کر دیا، ادویات کی قیمتوں کے تعین اور ان کی فروخت سے ناجائز طور پر مالی فائدہ حاصل کرنے کا الزام
اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے وفاقی محتسب سیکرٹریٹ کے ایڈیشنل سیکرٹری ارشد فاروق فہیم، ڈی آر اے پی کے سابق ممبر پرائسنگ ڈاکٹر محمد علی،محکمہ صحت حکومت سندھ کے سابق چیف ڈرگ انسپکٹر سلیم عشرت حسین، محکمہ صحت حکومت پنجاب کے سابق چیف ڈرگ کنٹرولر ایاز علی خان، […]
-
حکومت کا سی پیک نیٹ ورک وسیع، اس پر کام کی رفتار تیز کرنے کا فیصلہ، منصوبے کی بدولت پاکستان 2025ء میں دنیا کی بہترین اور 2047ء میں 10 بڑی معیشتوں میں شامل ہو جائے گا،
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) چین پاکستان اقتصادی راہداری(سی پیک) منصوبے نے پاکستان کو دنیا کا پسندیدہ ملک بنا دیا ہے جس کے باعث پاکستان 2025ء میں دنیا کی بہترین اور 2047ء میں 10 بڑی معیشتوں میں شامل ہوجائے گا، موجودہ حکومت کے اقدامات سے ملک تیزی سے ترقی کر رہا ہے،حکومت نے چین پاکستان […]
-
مہمند ڈیم پرتعمیراتی کام آئندہ سال اپریل کےوسط سےشروع کئےجانےکاامکان ہے،وزیرمملکت برائے پارلیمانی امورانجینئرعلی محمدخان
اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ مہمند ڈیم پر تعمیراتی کام آئندہ سال اپریل کے وسط سے شروع کئے جانے کا امکان ہے۔ منگل کو قومی اسمبلی میں ملک انور تاج کی جانب سے مہمند ڈیم کے لئے پیشگی اہلیت کا نوٹس طلب نہ کئے جانے اور مہمند […]