اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیر مملکت ہیلتھ سائرہ افضل تارڑ نے کہا کہ سی پیک منصوبہ کی تکمیل سے پاکستان کی تقدیر بدل جائے گی۔ اس شاندار منصوبہ میں اب دنیا بھر کے ممالک دلچسپی لے رہے ہیں۔ اس عظیم منصوبے کا تمام تر کریڈٹ وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف کو […]
وفاقی خبریں
وزیر اعظم کی قیادت میں ملک روز بروز ترقی کے راستے پر گامزن ہے، سائرہ افضل تارڑ
-
وزیراعظم کی پسماندہ علاقوں کو شہری علاقوں تک رسائی دینے کی ہدایت
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے متعلقہ اداروں کو شاہراہوں اور نقل وحمل کے منصوبوں کے ذریعے پسماندہ علاقوں کو شہری علاقوں تک رسائی دینے کی ہدایت کی تاکہ ان علاقوں کے عوام کے معیار زندگی کو بہتر بنایا جا سکے ،یہ ہدایات انہوں نے جمعرات کو اعلیٰ سطح کے […]
-
نواز شریف نے قوم سے کئے اپنے وعدے سچ کر دکھائے ہیں
ننکانہ صا حب (ملت + آئی این پی) وزیر اُمور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمدبرجیس طاہر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان محمدنواز شریف نے قوم سے کیے اپنے تمام بڑے وعدے سچ کر دکھائیں ہیں جس کے باعث پاکستان تیزی سے ترقی وخوشحالی کی جانب گامزن ہے۔وہ جمعرات کو ضلع ننکانہ صاحب […]
-
برج الخلیفہ کو قومی پرچم میں تبدیل کرنے پر پوری قوم یو اے ای حکام کی مشکور ہے
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ برج الخلیفہ کو قومی پرچم میں تبدیل کرنے پر پوری قوم یو اے ای حکام کی مشکور ہے ،متحدہ عرب امارات نے ثابت کیا کہ ہماری دوستی کے رشتے مضبوط ہیں ، وزیراعظم نوازشریف کی قیادت میں […]
-
وزیراعظم نے گھوڑا گلی میں فاریسٹ سروسز اکیڈمی کا افتتاح کردیا
مری (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے گھوڑا گلی میں فاریسٹ سروسز اکیڈمی کا افتتاح کردیا ،فاریسٹ سروسز اکیڈمی گرین پاکستان پروگرام کے تحت قائم کی گئی ہے،اکیڈمی کے ذریعے محکمہ جنگلات کے افسران اور عملے کی استعداد کار میں اضافہ کیا جائیگا۔جمعہ کو وزیراعظم محمد نوازشریف نے گھوڑا گلی میں فاریسٹ […]
-
ملک کو فسادیوں سے پاک کرنے کے لیے کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کریں گے،برجیس طاہر
سانگلہ ہل (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر امور کشمیر چوہدری برجیس طاہر نے کہا ہے کہ ملک کو فسادیوں سے پاک کرنے کے لیے کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کریں گے،حکومت پاک فوج کے اپریشن ردالفسادکی کامیابی کے لیے ہر قدم پر ساتھ ہے،پاکستان ترقی کی منازل پر گامزن ہو چکا ہے،مخالفین کو مفاداتی […]