اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرترین نے کہا ہے کہ تحریک انصاف حکومت بنانے کے بعد ملک کو موجودہ اقتصادی بحران سے نکالنے کیلئے غیرمعمولی اور ٹھوس اقدامات کرے گی۔ وہ پاکستان فرنیچر کونسل کے چیف ایگزیکٹو میاں کاشف اشفاق سے بات چیت کررہے تھے جنہوں نے پیر کو […]
وفاقی خبریں
تحریک انصاف حکومت بنانے کے بعد ملک کو موجودہ اقتصادی بحران سے نکالنے کیلئے غیرمعمولی اور ٹھوس اقدامات کرے گی پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر ترین کی پاکستان فرنیچر کونسل کے چیف ایگزیکٹو میاں کاشف اشفاق گفتگو
-
سرکاری اورپرائیویٹ سکیموں کے تحت 82382 عازمین حجاز مقدس پہنچ گئے، ذرائع وزارت مذہبی امور
اسلام آباد :(ملت آن لائن) فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے سرکاری اور پرائیویٹ سکیموں کے تحت مجموعی طورپر 82ہزار 382 عازمین حجاز مقدس پہنچ چکے ہیں، حج سے قبل فلائٹ آپریشن 15 اگست تک مکمل کرلیاجائے گا۔ وزارت مذہبی امور کے ذرائع نے اے پی پی کو بتایاکہ رواں سال مجموعی طورپر ایک لاکھ […]
-
پاکستان اپنے جغرافیائی محل وقوع کے باعث یورپ اور ایشیائی ممالک کے درمیان پل کا کردار ادا کر رہا ہے، معاشی طور پر مضبوط پاکستان ہی دہشت گردی اور انتہا پسندی کو شکست دے سکتا ہے اور علاقائی استحکام کو یقینی بنا سکتا ہے، سی پیک سیکرٹریٹ
اسلام آباد:(ملت آن لائن) چین پاکستان اقتصادی راہداری کا اہم منصوبہ مشترکہ ترقی اور خوشحالی کا ضامن ہے، پاکستان اپنے جغرافیائی محل وقوع کے باعث یورپ اورایشیائی ممالک کے درمیان پل کا کردار ادا کررہا ہے اورخطے میں تجارت، اقتصادی اور دیگر روابط کے لئے راہداری فراہم کررہا ہے، معاشی طور پر مضبوط پاکستان ہی […]
-
اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2018ء کے میٹرک سے پی ایچ ڈی سطح کے داخلے جاری
اسلام آباد :(ملت آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں2018ء کے میٹرک سے پی ایچ ڈی سطح کے داخلے جاری ہیں۔ یونیورسٹی نے داخلے کے خواہشمند افراد کی سہولت کے لئے اسلام آباد میں واقع یونیورسٹی کے مین کیمپس اور ملک کے مختلف شہروں میں قائم یونیورسٹی کے 44 علاقائی دفاتر اور 100 […]
-
نئی حکومت ود ہولڈنگ ٹیکس کا خاتمہ کرے ، خادم حسین
اسلام آباد ۔ پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین نے کہا ہے کہ انتخابات کے بعد نئی حکومت اپنی ہی جمع رقم کے بینکوں سے لین دین پر ود ہولڈنگ ٹیکس کا خاتمہ کرے کیونکہ انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس اور دیگر بے شمار ٹیکسوں کی ادائیگی کے بعد […]
-
آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال، تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1519 فٹ، منگلا ڈیم میں 1149.70 فٹ ہو گئی
اسلام آباد ۔ 2 اگست (اے پی پی) واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد و شمار جاری کر دیئے ہیں۔ جمعرات کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 160000 کیوسک اور اخرج 150000 کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ […]