اسلام آباد(ملت آن لائن)وزرات خزانہ کے اعتراض پر پلاننگ کمیشن نے سالانہ پلان 18-2017کا اجراء منسوخ کردیا ۔وزارت منصوبہ بندی نےسالانہ پلان آج جاری کرنا تھا ، جس پر وزارت خزانہ کو اعتراض تھا۔ذرائع کے مطابق وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سالانہ ترقیاتی پلان 2017-2018 آج لانچ کرنا چاہتے ہیں جبکہ وزیرخزانہ اسحاق دار نے […]
وفاقی خبریں
وزرات خزانہ کا اعتراض، سالانہ پلان کا اجراء منسوخ
-
توانائی کے منصوبوں سے مرحلہ وار پیداوار کا آغاز ہوگا، خرم دستگیرخان
اسلام آباد ۔ 20 مئی (ملت آن لائن، اے پی پی) وزیرتجارت خرم دستگیرخان نے کہا ہے کہ ملک میں توانائی کی قلت پر قابو پانے کیلئے حکومت توانائی کے مختلف منصوبوں پر کام کررہی ہے۔ہفتہ کو اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ )ن ) کی حکومت نے اقتدار سنبھالتے ہی […]
-
کلبھوشن کیس: عالمی عدالت انصاف کا دائرہ کار تسلیم نہیں کرتے: پاکستان
اسلام آباد: (ملت آن لائن) عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہا ہے کہ دہشتگردی اور جاسوسی جیسے جرائم سے بھارت دنیا کی توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہا ہے۔ بھارت کے اصل چہرے کو دنیا کے سامنے بے نقاب کیا جائے گا۔ ان کا کہنا […]
-
پاکستان اور چین کی مرضی کے بغیر کوئی سی پیک میں شامل نہیں ہو سکتا‘وزیراعظم
بیجنگ: (ملت آن لائن) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے خطے میں استحکام اور خوشحالی کیلئے تمام ہمسایوں سے امن کی خواہش کا اظہار کیا ہے تاہم یہ بھی کہا ہے کہ سی پیک میں کسی بھی اور ملک کی شمولیت کیلئے پاکستان اور چین کی رضامندی لازمی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم […]
-
اپوزیشن کو دعوت دیتا ہوں آئیں دیکھیں انقلاب آرہا ہے،وزیراعظم نواز شریف
ننکانہ صاحب(ملت آن لائن،اے پی پی)وزیراعظم نے لاہور عبدالحکیم موٹروے ایم تھری کے منصوبے کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اپوزیشن کو دعوت دیتے ہوئے کہا کہ میں اس موقع پر اپوزیشن کو دعوت دیتا ہوں کہ آئیں دیکھیں اس زیر تعمیر موٹروے کی سیر کریں ،آئیں دیکھیں کہ کیا انقلاب آرہاہے […]
-
نیو ٹیکنالوجی انکوبیشن سینٹرز کے قیام سے نوجوانوں کو کامیاب سرمایہ کار بننے میں مدد ملے گی، انوشہ رحمان
اسلام آباد (ملت آن لائن،اے پی پی) وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام انوشہ رحمان نے کہا ہے کہ چاروں صوبوں میں نیو ٹیکنالوجی انکوبیشن سینٹرز کے قیام سے نوجوانوں کو کامیاب سرمایہ کار بننے میں مدد ملے گی جو معقول روزگار کما سکیں گے۔ یہ بات انہوں نے بدھ کو یہاں وزارت […]