وفاقی خبریں

نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ مظفرآباد کا آڈٹ مکمل

  • اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے نیلم جہلم ہائیڈروپاور پراجیکٹ مظفرآباد کاآڈٹ مکمل کرلیا ہے۔ آڈیٹرجنرل آف پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی جانب سے نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ مظفر آباد کا تفصیلی آڈٹ کیا گیا ہے […]