ننکانہ صاحب (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیر اُمور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمدبرجیس طاہر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت کی بہترین کارکردگی ہی آئندہ انتخابات میں اس کی شاندار کارکردگی کی ضمانت بن چکی ہے۔انہوں نے یہ بات آج ضلع ننکانہ کی تحصیل شاہ کوٹ کے نواحی […]
وفاقی خبریں
ہماری کارکردگی ہی آئندہ انتخابات میں ہماری کامیابی کی ضمانت ہے
-
صدر ممنون حسین کو صد سالہ تقریبات میں شرکت کی دعوت دیدی گئی
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) صدر ممنون حسین کو جمعیت علماء اسلام (ف) کی صد سالہ تقریبات میں شرکت کی دعوت دیدی گئی‘ صدر مملکت کی 9اپریل کو بین الاقوامی اجتماع میں شرکت متوقع ہے‘ وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف‘ گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ‘ سابق صدر پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے […]
-
آج کا پاکستان ترقی یافتہ اور ابھرتا ہوا پاکستان ہے: مریم اورنگزیب
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیرمملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آج کا پاکستان ترقی یافتہ اور ابھرتا ہوا پاکستان ہے،ہم سب کا مقصد صرف پاکستان کی ترقی ہونا چاہیے،اقتصادی راہداری منصوبہ خطے کیلئے گیم چینجر ہے،حکومت نے نوجوانوں کیلئے تعلیمی اور صحت کے پروگرام شروع کئے،وزیراعظم […]
-
نئی حج پالیسی کا اعلان رواں ماہ کر دیا جائے گا
بورے والا (ملت آن لائن + آئی این پی) وفاقی وزیر حج و مذہبی امور سردار محمدیوسف خان نے کہا ہے کہ نئی حج پالیسی کا اعلان اس ماہ کر دیا جائے گا جس میں حکومت حجاج کرام کو زیادہ سے زیادہ اور بہترین سہولتیں فراہم کرے گی اس پر وزارت مذہبی امور نے کام […]
-
نوازشریف کی قیادت میں معیشت ترقی کر رہی ہے
لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہ نوازشریف کی قیادت میں پاکستان کی معیشت ترقی کر رہی ہے اور ملک ایک علاقائی اقتصادی طاقت بننے کیلئے تیار ہے۔ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبہ، پاکستان اور چین کے درمیان […]
-
سکولوں میں 36,000نئے کلاس رومز کا اضافہ کیاجائیگا
لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی آزاد علی تبسم نے کہا ہے کہ سکولوں میں 36,000نئے کلاس رومز کا اضافہ کیاجائے گا۔سکولوں کے طلبہ کی تعلیم کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور ان کو جدید طریقہ تعلیم سے روشناس کرانے کے لیے53,000ٹیبلٹس کی فراہمی […]