اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کی دوستی دنیا بھر کے لئے مثالی ہے ،تین سال قبل غیر ملکی سرمایہ کاری کے لحاظ سے چین کئی ممالک سے بہت پیچھے تھا،اقتصادی راہداری منصوبے کے بعد چین پاکستان […]
وفاقی خبریں
چین اور پاکستان کی دوستی دنیا بھر کیلئے مثالی ہے
-
آصف زرداری کو کسی کی طرف سے لاہور میں جو پلاٹ ملا ہے یہی ان کاپنجاب میں حصہ ہے
لاہور/مر یدکے (ملت آن لائن + آئی این پی) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار ،سائنس و ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین نے کہا ہے آصف علی زرداری کو کسی کی طرف سے لاہور میں جو پلاٹ ملا ہے یہی ان کیلئے کافی ہے اور یہی ان کا پنجاب میں حصہ ہے ،پنجاب کو فتح کرنے کی باتیں […]
-
مقصد کے حصول کے لیے جنگی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں
راولپنڈی (ملت آن لائن + آئی این پی) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہا ہے کہ پسماندگی کا خاتمہ اور عوام کو ان کی دہلیز پر بنیادی سہولیات کی فراہمی مسلم لیگ( ن) کی حکومت کی اوالین تر جیحا ت میں شامل ہے اور اس مقصد کے حصول کے لیے جنگی بنیادوں […]
-
وزیر اعظم نواز شریف نے عوام کو منی بجٹ سے بچا لیا
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کے سرپرست شاہد رشید بٹ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف نے اوگرا کی سفارشات کے مطابق پٹرولیم کی قیمت میں خاطر خواہ اضافہ کے بجائے معمولی اضافہ کی منطوری دے کر عوام کو منی بجٹ سے بچا […]
-
حکومت پنجاب بصارت سے محروم طلباوطالبات کو معاشرے کا مفید رکن بنانے کے لیے ہر ممکن وسائل بروئے کار لارہی ہے
اٹک (ملت آن لائن + آئی این پی) وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب بصارت سے محروم طلباوطالبات کو معاشرے کا مفید رکن بنانے کے لیے ہر ممکن وسائل بروئے کار لارہی ہے تاکہ وہ تعلیم سے آراستہ ہوکر ملک و قوم کی تعمیر و ترقی میں […]
-
پرنٹ میڈیا نے جمہوریت کی مضبوطی میں اہم کردار ادا کیا ہے
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے نو منتخب نمائندوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پرنٹ میڈیا نے جمہوریت کی مضبوطی میں اہم کردار ادا کیا ہے ‘ حکومت آزاد اور خود مختار میڈیا پر یقین رکھتی ہے ‘ […]