وفاقی خبریں

وزیر داخلہ آج وطن واپس پہنچیں گے

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان دورہ برطانیہ سے وطن پہنچنے کے بعدکل جمعرات کو باقاعدہ طور پر دفتری امور سر انجام دینگے ، وہ وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات بھی کرینگے جس دوران وہ وزیر اعظم کو اپنے دورہ برطانیہ کی تفصیلات اور اپنے علاج و […]

  • اداروں سے بالاتر ہو کر پاکستان کے مفاد کیلئے سوچنا ہو گا: مریم

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اداروں سے بالاتر ہو کر پاکستان کے مفاد کیلئے سوچنا ہو گا، معاشرے کو آگے لے جانے کیلئے آزادی اظہار رائے ضروری ہے ،مگر آزادی اظہار رائے کے ساتھ ذمہ داری بھی ہونی چاہیے ،حکومتی سطح پر […]

  • رواں سال سڑکوں کیلئے334ارب مختص کیے گئے: نواز شریف

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ رواں سال سڑکوں کیلئے334ارب مختص کیے گئے ہیں،ملک کے دور افتادہ اور پسماندہ علاقوں کو بڑے شہروں سے ملایا جارہا ہے،ان اقدامات سے روزگار اور معاشی سرگرمیوں میں اضافہ ہوا ہے،روڈ نیٹ ورک کی مضبوطی سے باہمی روابط اور قومی اتحاد […]

  • پاکستان کا سماجی و اقتصادی منظرنامہ تبدیل ہو جائے گا: وزیر اعظم

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہاہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبوں سے پاکستان کا سماجی و اقتصادی منظرنامہ تبدیل ہو جائے گا اور لوگوں کے معیارزندگی میں بہتری آئے گی، چین پاکستان کے عوام، ملک اور حکومت کا حقیقی دوست ثابت ہوا ہے ، اقتصادی راہداری کے تحت […]

  • ایان کس کے پیسے لیکر جارہی تھیں: عابد شیر

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) عابد شیرعلی کا کہنا ہے کہ ایان کس کے پیسے لے کر جارہی تھیں جب احتساب ہوا تو بلاول بھٹوزرداری کے والد کی بھی پکڑ ہوگی۔عابد شیرعلی نے کہا کہ جھوٹ بولنے والوں کا قلع قمع کرنے کا وقت آگیا، شیخ رشید جیسے بے پیندہ لوگوں کی سیاست ختم ہونے کاوقت […]

  • عمران خان ڈرامے بازی چھوڑیں اور ثبوت لائیں، طلال

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری نے کہاہے کہ نواز شریف کو گرانے والے ایک پھرگریں گے لہذا عمران خان ڈرامے بازی، رنگ بازی چھوڑیں اور ثبوت لائیں۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا تھا […]