اسلام آباد: (ملت+آئی این پی ) وزیراعظم نواز شریف نے کہاہے کہ گوادر پورٹ سے ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو رہا ہے، بلوچستان کے عوام کی خوشحالی اور ترقی کیلئے تمام وسائل فراہم کریں گے۔وزیر اعظم نواز شریف سے وفاقی وزیر پورٹس اینڈ شپنگ میرحاصل بزنجو نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات […]
وفاقی خبریں
سی پیک سے لوگوں کو روزگار کے مواقع ملیں گے، وزیراعظم
-
وزیر اعظم سے میر حاصل خان برنجو کی ملاقات
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیر اعظم محمد نواز شریف سے وفاقی وزیر برائے بندرگاہیں و جہاز رانی سینیٹر میر حاصل خان برنجو نے بدھ کو وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران صوبہ بلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔
-
دہشت گردی کے خلاف آپریشن کے مثبت نتائج آئے: ڈار
راولپنڈی: (ملت+اے پی پی) راولپنڈی چیمبر آف کامرس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا غربت کا خاتمہ، مہنگائی میں کمی اور بنیادی سہولتیں معاشی ترقی سے جڑی ہیں۔ پاکستان کی آبادی 2 فیصد سالانہ بڑھ رہی ہے اور جی ڈی پی میں 7 فی صد اضافے کی ضرورت ہے۔ اسحاق ڈار کا کہنا […]
-
ریلوے خسارے سے نکل کر منافع بخش ادارہ بن گیا: سعد
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران بتایا کہ گزشتہ تین سالوں کے دوران سوا کروڑ مسافروں کو ریل کی طرف واپس لائے ہیں، پاکستان کو تیل کی ترسیل بند ہونے کی صورت میں بھی ریلوے بیس دن چلتی رہے گی۔ وزیر ریلوے نے […]
-
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے متاثر: زاہد حامد
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی زاہد حامد نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے بری طرح متاثر ہو رہا ہے،پاکستان کا موسمیاتی تبدیلی کے چیلنجز سے نمٹنے کے لئے کردارادا کرنے والے ملکوں میں 135جبکہ موسمیاتی تبدیلی سے متاثرہ ممالک میں ساتواں نمبر ہے ، […]
-
مشترکہ مفادات خطے میں امن کے ضامن بنیں گے: برجیس
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر برائے اُمورکشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمدبرجیس طاہر نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کے منصوبے کی صورت میں مشترکہ معاشی مفادات خطے میں امن وخوشحالی کے ضامن بنیں گے ، سی پیک ایسا شاندار منصوبہ ہے جس سے پاکستان اور چین کے علاوہ […]