اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) حکومت نے بجلی چوری کی روک تھام کے لئے خصوصی ٹاسک فورسز قائم کرنے کافیصلہ کیا۔ وزارت پاور ڈویژن کے ذرائع کے مطابق صوبائی حکومتوں، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور مقامی انتظامیہ کی مدد سے بجلی چوری کے خاتمہ کے لئے خصوصی مہم چلانے کافیصلہ کیا گیا ہے اور […]
وفاقی خبریں
حکومت کا بجلی چوری کی روک تھام کے لئے خصوصی ٹاسک فورسز قائم کرنے کا فیصلہ
-
یورپی یونین الیکشن آبزرورمشن نے پاکستان میں عام انتخابات 2018ء کےحوالہ سےمرتب کردہ رپورٹ سپیکرقومی اسمبلی کوپیش کردی
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن)یورپی یونین الیکشن آبزرور مشن نے پاکستان میں عام انتخابات 2018ء کے حوالہ سے مرتب کردہ رپورٹ سپیکر قومی اسمبلی کو پیش کر دی ہے جبکہ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے جو مثالی قربانیاں دی ہیں دنیا نے وہ […]
-
وزارت مواصلات نے موٹر وے پولیس کی کارکردگی کو بہتر بنانے، مالی مشکلات کے حل کے لئے تنخواہوں میں اضافہ کے لئے تجاویز طلب کر لیں
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) وزیر مواصلات مراد سعید کی ہدایات پر وزارت مواصلات نے موٹر وے پولیس کی کارکردگی کو بہتر بنانے، مالی مشکلات کے حل اور تنخواہوں میں اضافہ کے لئے انسپکٹر جنرل موٹر وے پولیس اے ڈی خواجہ سے تجاویز طلب کرلیں۔ اس حوالے سے وزیر مواصلات مراد سعید نے ’’اے پی […]
-
قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس میں شروع ہوگا
اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس میں شروع ہوگا۔ اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کریں گے۔ اجلاس میں اہم قومی امور سمیت ایوان کی معمول کی کارروائی نمٹائی جائے گی۔اجلاس میں مسلم لیگ (ن) کی طرف سے کشمیری عوام پر بھارتی مظالم کے حوالے […]
-
اکستان بیت المال کو ریڈ کریسنٹ اور ڈاکٹرز بیونڈدی بارڈرز جیسے اداروں کی طرح دنیا کی سب سے بہترین فلاحی تنظیم بنانےکاخواہاں ہوں،عون عباس
اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) پاکستان بیت المال کے مینجنگ ڈائریکڑ عون عباس بپی نے ادارے کو عالمی سطح پر متعارف کرانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بیت المال کو ریڈ کریسنٹ اور ڈاکٹرز بیونڈدی بارڈرز جیسے اداروں کی طرح دنیا کی سب سے بہترین فلاحی تنظیم بنانے کا […]
-
یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کے ذمے 7 ارب روپے کے بقایا جات واجب الادا ہیں،چیئرمین آل پاکستان یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن سید عارف حسین
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) چیئرمین آل پاکستان یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن سید عارف حسین نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی گزشتہ حکومت نے پانچ سال میں کارپوریشن کے 12 ایم ڈی تبدیل کیے، جو لوگ آئے انہوں نے عدم دلچسپی کا مظاہرہ کیا ، پالیسیوں کا تسلسل نہ ہونے کے باعث مسائل جوں […]