اسلام آباد(ملت آن لائن)وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پہلے 58 ٹو بی تھا اور آج عدالتی 58 ٹو بی بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ ملکی ترقی کے لیے سیاسی استحکام ضروری ہے، پاکستان اوپرجارہا ہے لیکن […]
وفاقی خبریں
آج عدالتی 58 ٹو بی بنانے کی کوشش کی جارہی ہے، احسن اقبال
-
اسامیاں خالی ہیں..اشتھار
-
پی ٹی آئی کی سونامی صرف سوشل میڈیا پر ہوگی، دانیال عزیز
اسلام آباد(ملت آن لائن)مسلم لیگ(ن) کے رہنما دانیال عزیز کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی سونامی من وعن نہیں بلکہ صرف سوشل میڈیا پر ہوگی۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی تمام کارروائیاں منفی ہیں اور […]
-
سی پیک منصوبہ خطے کی خوشحالی کی ضمانت ہے، گورنرسندھ
کراچی(ملت آن لائن)پاک چین دوستی کا عظیم شاہکار سی پیک منصوبہ خطے کی خوشحالی کی ضمانت ہے ، پاک چین دوستی پر دونوں اقوام کو بے پناہ فخر ہے۔ ان خیالات کا اظہار گورنر سندھ محمد زبیر نے گورنر ہاؤس میں چین کی وزارت انصاف کے نائب وزیر لی زھینیو کی قیادت میں وفد سے […]
-
پرویزمشرف سے گھر جاکر بیان لیا جاسکتا ہے تو قطری شہزادے سے کیوں نہیں، مریم اورنگزیب
اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیرمملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پرویزمشرف جیسے آئین، قانون اور قوم کے مجرم سے گھر جاکر بیان لیا جاسکتا ہے تو قطری شہزادے حمد بن جاسم سے بیان نہ لینے کے لئے بہانے کیوں بنائے جارہے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرمملکت کا کہنا […]
-
دھرنا تشدد کیس؛ دانیال عزیز کی عمران خان کو رینجرز کے ذریعے گرفتار کرنےکی درخواست
اسلام آباد(ملت آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز نے 2014 کے دھرنوں کے دوران ایس ایس پی آپریشن عصمت اللہ جونیجو پر تشدد سے متعلق کیس میں انسداد دہشت گردی کی عدالت سے مقدمے میں اشتہاری قرار دیئے گئے ملزم عمران خان کو رینجرز کے ذریعے گرفتار کرنے کی درخواست کی ہے۔ اسلام […]