اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی آصف کرمانی کا کہنا ہے کہ آپ جے آئی ٹی ہیں سپریم کورٹ یا اعلیٰ عدالت نہ بنیں جب کہ پٹیشنر کی بجائے جے آئی ٹی مدعی بنی ہوئی ہے۔ جوڈیشل اکیڈمی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی آصف کرمانی کا کہنا تھا […]
وفاقی خبریں
جے آئی ٹی سپریم کورٹ یا اعلیٰ عدالت نہ بنے، آصف کرمانی
-
پورا ملک ہی اپنے لیڈر کے زیر کفالت ہوتا ہے، کیپٹن (ر) صفدر
اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیراعظم نواز شریف کے داماد اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ پورا ملک ہی اپنے لیڈر کے زیر کفالت ہوتا ہے۔ اپنی اہلیہ اور وزیراعظم کی بیٹی مریم نواز کی جے آئی ٹی میں پیشی کے موقع پر جوڈیشل اکیڈمی کے باہر میڈیا سے گفتگو […]
-
قطری شہزادے کو سوالنامہ نہ بھجوانا انصاف کا قتل ہے، آصف کرمانی
اسلام آباد(ملت آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیراعظم کے معاون خصوصی آصف کرمانی نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کی جانب سے قطری شہزادے کو سوالنامہ نہ بھجوانا انصاف کا قتل ہے۔ جوڈیشل اکیڈمی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی آصف کرمانی نے کہا کہ قطری شہزادے […]
-
پی ٹی آئی نے آئینی اداروں کی لاشیں بکھیر دی ہیں، دانیال عزیز
اسلام آباد(ملت آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیزکا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے آئینی اداروں کی لاشیں بکھیر دی ہیں جب کہ ن لیگ کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیزنے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]
-
فیصلہ خلاف آیا تو بھی احتجاج کے لیے نہیں نکلیں گے، سعدرفیق
مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عدالت کا فیصلہ مسلم لیگ ن کے خلاف بھی آیا تو سڑکوں پر احتجاج کے لیے نہیں نکلیں گے۔ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ 2018 تک اقتدار کی مدت پوری کرنے کی کوشش کر یں گے۔ انہوں نے کہا کہ زرداری حکومت […]
-
پاناما جے آئی ٹی نے یو ٹرن لے لیا ہے، آصف کرمانی
اسلام آباد(ملت آن لائن) وزیراعظم کےمعاون خصوصی آصف کرمانی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی کو جو مینڈیٹ دیا تھا اس سے انہوں نے یو ٹرن لے لیا ہے اور یہ ایسےہی ہے جیسے’کھایاپیاکچھ نہیں،گلاس توڑابارہ آنے‘۔ اسلام آباد میں وفاقی جوڈیشل اکیڈمی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے آصف […]