وفاقی خبریں

ملک ٹھیک کرنے کی کوشش میں ہماری ٹانگیں کھینچی جارہی ہیں، سعد رفیق

  • لاہور(ملت آن لائن) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پاکستان 20 کروڑ عوام کا ملک ہے جہاں آوے کا آوا بگڑا ہوا تھا لیکن جب ہم اسے ٹھیک کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو ہماری ٹانگیں کھینچی جاتی ہیں۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق […]

  • خیبرپختونخوا کے لوگوں سے جھوٹے وعدے کیے گئے:مریم اورنگزیب

    اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے لوگوں سے جھوٹے وعدے کیے گئے۔انہوں نے مزید کہا کہ ایک ارب درخت بھی کاغذوں کی حد تک ہیں،ساڑھے تین سو چھوٹے ڈیمز کا دعویٰ کیا گیا وہ کہاں گئے۔ مریم اورنگزیب کا یہ بھی کہنا ہے کہ کے پی […]

  • تحریک انصاف ڈنڈا ، تماشا اور گالی پارٹی ہے، مریم اورنگزیب

    اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیرمملکت مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف ڈنڈا ، تماشا اور گالی پارٹی ہے۔جےآئی ٹی میں انویسٹی گیشن نوازشریف، انکے خاندان کے پرائیویٹ بزنس کی ہورہی ہے اور کسی کے حقوق کو مجروح نہیں ہونے دیا جائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے وزیرمملکت مریم اورنگزیب کا کہنا […]

  • مخالفین کی اداروں میں تصادم کی خواہش پوری نہیں ہوگی، طلال چوہدری

    اسلام آباد(ملت آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت پہلے دن کی طرح میدان میں کھڑی ہے جب کہ مخالفین کی اداروں میں تصادم کی خواہش پوری نہیں ہوگی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ حسین نوازنے آئینی وقانونی […]

  • کارکنان اپنی مرضی سے اظہار یکجہتی کیلئے آئے ہیں، طارق فضل

    اسلام آباد(ملت آن لائن)اسلام آباد میں جوڈیشل اکیڈمی کے باہر ن لیگ کے کارکنان کی آمد پرمسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ کارکنان اپنی مرضی سے اظہار محبت اور یکجہتی کے لئے آئے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ن لیگ کی قیادت نے آئین و قانون کی حکمرانی کی […]

  • عمران خان ریاستی اداروں پر وار کررہے ہیں، عابد شیر

    وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ عمران خان ریاستی اداروں پر وار کررہے ہیں، فورسز اور عدلیہ کو پولیٹی سائز کررہے ہیں، کیا ادارے عمران خان کے سامنے بے بس ہیں؟فیصل آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے عابد شیر علی نے کہا کہ عمران خان اداروں کے […]