وفاقی خبریں

ہوائی آلودگی کو مانیٹر کرنے کے لئے اسلام آباد میں سٹیشن جولائی میں قائم کردیا جائے گا‘ زاہد حامد

  • اسلام آباد(ملت آن لائن،اے پی پی) وفاقی وزیر قانون و ماحولیاتی تبدیلی زاہد حامد نے کہا ہے کہ حکومت نے ماحولیاتی آلودگی کی روک تھام کے لئے موثر اقدامات کئے‘ ہوائی آلودگی کو مانیٹر کرنے کے لئے مانیٹرنگ سٹیشن قائم کئے جارہے ہیں‘ اسلام آباد میں جولائی میں سٹیشن قائم کردیا جائے گا‘ ماحولیات کو […]

  • عمران خان نے انتخابات میں شکست کے بعد عدالتی جنگ شروع کر دی ، طارق فضل چوہدری

    اسلام آباد(ملت آن لائن،اے پی پی) وزیر مملکت کیڈ طارق فضل چوہدری نے جوڈیشل کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عمران خان نے انتخابات میں شکست کے بعد عدالتی جنگ شروع کر دی ہے،انہوں نے صوبہ خیبر پختونخوا جہاں وہ اقتدار میں ہیں کی ترقی و خوشحالی، وہاں کے عوام اورنوجوانوں کے […]

  • وزیر اعظم نے جے آئی ٹی کمیشن کو تمام اختیارات دلوائے ہیں ، ڈاکٹر آصف کرامانی

    اسلام آباد(ملت آن لائن،اے پی پی) مسلم لیگ(ن) کے رہنما اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر آصف کرامانی نے جوڈیشل کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کابینہ سے منظور کروا کر جے آئی ٹی کمیشن کو وہ تمام اختیارات دلوائے ہیں جو […]

  • نہال ہاشمی معاملہ، پارٹی ڈسپلنری کمیٹی کا دوسرا اجلاس آج ہوگا

    اسلام آباد( ملت آن لائن) حکمران جماعت مسلم لیگ ن کی ایتھکس ایند ڈسپلنری کمیٹی کا دوسرا اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس میں سینیٹر نہال ہاشمی کے عدلیہ اور تفتیشی اداروں کے خلاف متنازعہ بیان کا جائزہ لیا جائے گا۔راجہ ظفرالحق کی سربراہی میں قائم کمیٹی پارٹی قیادت کی ہدایات کے برعکس سینیٹ کی رکنیت سے […]

  • اعلی ٰعدالت عمران خان کے خلاف بھی جے آئی ٹی بنائے، آصف کرمانی

    اسلام آباد( ملت آن لائن)وزیر اعظم کے معاون خصوصی آصف کرمانی کا کہنا ہے کہ اعلی ٰعدالتیں عمران خان کے خلاف بھی جے آئی ٹی بنائے۔جوڈیشل اکیڈمی اسلام آباد کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے آصف کرمانی نے کہا کہ تمام تر تحفظات کے باوجود ہم جے آئی ٹی سے تعاون کررہے ہیں اور […]

  • عمران خان نقل مار خان ہیں، دانیال عزیز

    اسلام آباد(ملت آن لائن) مسلم لیگ (ن )کے رہنما دانیال عزیزنے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نظام میرے آئیڈیاز کی کاپی ہے اور عمران خان تو نقل مار خان ہیں۔یہ بات انہوں نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے باہر میڈیا سے بات کے دوران کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان اپنے ٹھیلے […]